Surat ul Mudassir
Surah: 74
Verse: 24
سورة المدثر
فَقَالَ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ یُّؤۡثَرُ ﴿ۙ۲۴﴾
And said, "This is not but magic imitated [from others].
اور کہنے لگا یہ تو صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے ۔
فَقَالَ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ یُّؤۡثَرُ ﴿ۙ۲۴﴾
And said, "This is not but magic imitated [from others].
اور کہنے لگا یہ تو صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے ۔
فَقَالَ
پھر اس نے کہا
|
اِنۡ
نہیں ہے
|
ہٰذَاۤ
یہ
|
اِلَّا
مگر
|
سِحۡرٌ
جادو
|
یُّؤۡثَرُ
جو نقل کیا جاتا ہے
|
فَقَالَ
پھراس نے کہا
|
اِنۡ
نہیں
|
ہٰذَاۤ
یہ
|
اِلَّا
مگر
|
سِحۡرٌ
ایک جادو
|
یُّؤۡثَرُ
جونقل کیاجاتاہے
|
And said, "This is not but magic imitated [from others].
اور کہنے لگا یہ تو صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے ۔
آخر کار یہ کہا : یہ تو محض جادو ہے جو نقل در نقل چلا آرہا ہے
then said, |"This is nothing but traditional magic;
پھر بولا اور کچھ نہیں یہ جادو ہے چلا آتا
and said: “This (Qur'an) is merely a sorcery of yore;
آخرکار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک جادو جو پہلے سے چلا آرہا ہے ،
کہنے لگا ہو بہو) یہ قرآن ایک قسم کا جادو ہے جو ہمیشہ سے چلا آتا
پھر کہنے لگا کہ یہ تو ایک جادو ہے جو (پہلوں سے) نقل ہوتا چلا آرہا ہے۔
پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے
Then he said: naught is this but magic from of old;
پھر کہا یہ تو نرا منقول جادو ہے
پھر اس نے (اپنی قوم کو خوش کرنے کے لئے) کہا کہ نہیں ہے یہ (قرآن) مگر ایک جادو جو نقل ہوتا چلا آ رہا ہے
پھر کہنے لگا کہ یہ ( قرآن ) جادو کے سوا کچھ نہیں جو ( اگلے جادوگروں سے ) نقل ہوتا چلا آرہا ہے
said, "This (the Quran) is nothing but magic, inherited from ancient magicians.
~Then he said: This is naught but enchantment, narrated (from others);
آخر کار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک جادو جو پہلے سے چلاآرہا ہے ،
پھر بولا کہ یہ تو ایک جادو ہے جو منقول ہوتا ہوا آ رہا ہے