Surat ul Mudassir
Surah: 74
Verse: 41
سورة المدثر
عَنِ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
About the criminals,
مجرموں سے
عَنِ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
About the criminals,
مجرموں سے
Concerning the culprits:
اور مجرموں کی بابت پوچھ پاچھ کر رہے ہوں گے ۔
اور مجرموں کا حال پوچھتے ہونگے (یعنی مومنین کفار سے پوچھیں گے ) ۔ (3)