Surat ul Qiyama
Surah: 75
Verse: 33
سورة القيامة
ثُمَّ ذَہَبَ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ یَتَمَطّٰی ﴿ؕ۳۳﴾
And then he went to his people, swaggering [in pride].
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا ۔
ثُمَّ ذَہَبَ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ یَتَمَطّٰی ﴿ؕ۳۳﴾
And then he went to his people, swaggering [in pride].
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا ۔
ثُمَّ
پھر
|
ذَہَبَ
وہ چلا گیا
|
اِلٰۤی اَہۡلِہٖ
طرف اپنے گھر والوں کے
|
یَتَمَطّٰی
اکڑتا ہوا
|
ثُمَّ
پھر
|
ذَہَبَ
وہ چلاگیا
|
اِلٰۤی اَہۡلِہٖ
اپنے گھروالوں کی طرف
|
یَتَمَطّٰی
اکڑتاہوا
|
And then he went to his people, swaggering [in pride].
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا ۔
then he went to his home puffed up with pride.
پھر گیا اپنے گھر کو اکڑتا ہوا
then he went back to his kinsfolk, elated with pride.
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چل دیا21 ۔
پھر وہ فخر و غرور کے ساتھ (اکڑتا ہوا) اپنے گھر کی طرف چل دیا کرتا تھا۔
Then he departed Unto his house hold conceitedly.
اور منہ موڑا تھا پھر فخر کرتا ہوا اپنے گھر چل دیتا تھا ۔