Surat ul Qiyama

Surah: 75

Verse: 38

سورة القيامة

ثُمَّ کَانَ عَلَقَۃً فَخَلَقَ فَسَوّٰی ﴿ۙ۳۸﴾

Then he was a clinging clot, and [ Allah ] created [his form] and proportioned [him]

پھر لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ
پھر
کَانَ
ہو گیا وہ
عَلَقَۃً
جما ہوا خون
فَخَلَقَ
پھر اس نے پیدا کیا
فَسَوّٰی
پھر اس نے درست کیا
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر
کَانَ
تھاوہ
عَلَقَۃً
جماہواخون
فَخَلَقَ
پھراس نے پیداکیا
فَسَوّٰی
پھردرست بنادیا
Translated by

Juna Garhi

Then he was a clinging clot, and [ Allah ] created [his form] and proportioned [him]

پھر لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر وہ لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے ٹھیک انسان بنادیا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھروہ جما ہواخون بنا پھر اُس نے پیدا کیا اورپھردرست بنا دیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then he became a blood-clot, then He created (him) and made (him) perfect,

پھر تھا لہو جما ہوا پھر اس نے بنایا اور ٹھیک کر اٹھایا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر وہ ایک علقہ بنا پھر اللہ نے اس کو بنایا اور اس کے اعضاء درست کیے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

then he became a clot, and then Allah made it into a living body and proportioned its parts,

پھر وہ ایک لوتھڑا بنا ، پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر وہ ایک لوتھڑا بنا ، پھر اللہ نے اسے بنایا ، اور اسے ٹھیک ٹھاک کیا ، ( ١٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر خون کی پھٹکی ہوا پھر خدا نے اس کو بنایا اور ٹھیک کیا 14

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر لوتھڑا ہوگیا پھر اس کو (اللہ نے) بنایا پھر (اس کے اعضاء کو) درست فرمایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر وہ خون کا لوتھڑا بنا۔ پھر (اللہ نے) اس کو پیدا کیا اور اس کے اعضاء کو درست کیا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then he became a clot; then He created him and formed him.

پھر وہ خون کا لوتھڑاہو گیا پھر (اللہ نے اسے انسان) بنایا پھر اعظا ٹھیک کئے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر وہ بنا خون کی ایک پھٹکی اور اللہ نے اس کا خاکہ بنایا اور اس کے نوک پلک سنوارے؟

Translated by

Mufti Naeem

پھر ( نطفہ سے ) گشت کا لوتھڑا بنا ، پھر ( لوتھڑے سے ) اس ( اللہ تعالیٰ ) نے ( اس کی شکل و صورت کو ) پیدا فرمایا پھر اس ( کے اعضا ) کو درست فرمادیا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر لو تھڑا ہوا پھر اللہ نے اس کو بنایا پھر اسکے اعضاء کو درست کیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر یہ ایک لوتھڑا بنا پھر اس (قادر مطلق) نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کئے

Translated by

Noor ul Amin

پھر وہ لوتھڑا ہوگیا ، پھراللہ نے اسے ٹھیک ( انسان ) بنادیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر خون کی پھٹک ہوا تو اس نے پیدا فرمایا ( ف۳۷ ) پھر ٹھیک بنایا ( ف۳۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر وہ ( رحم میں جال کی طرح جما ہوا ) ایک معلّق وجود بن گیا ، پھر اُس نے ( تمام جسمانی اَعضاء کی اِبتدائی شکل کو اس وجود میں ) پیدا فرمایا ، پھر اس نے ( انہیں ) درست کیا

Translated by

Hussain Najfi

پھر وہ ایک لوتھڑا بنا پھر اس ( خدا ) نے اسے پیدا کیا اور پھر ( اس کے ) اعضاء درست کئے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then did he become a leech-like clot; then did (Allah) make and fashion (him) in due proportion.

Translated by

Muhammad Sarwar

Was he not once just a drop of discharged sperm.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then he became an `Alaqah; then shaped and fashioned in due proportion.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then he was a clot of blood, so He created (him) then made (him) perfect.

Translated by

William Pickthall

Then he became a clot; then (Allah) shaped and fashioned

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर वह रक्त की एक फुटकी हुआ, फिर अल्लाह ने उसे रूप दिया और उस के अंग-प्रत्यंग ठीक-ठाक किए

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر وہ خون کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ تعالیٰ نے (اس کو انسان) بنایا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر وہ ایک لوتھڑا بنا پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر وہ ایک لو تھڑا بنا ، پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیے ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر وہ خون کا لوتھڑا تھا، سو اللہ تعالیٰ نے اسے بنا دیا اور پھر اس کے اعضاء درست کردیئے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر تھا لہو جما ہوا پھر اس نے بنایا اور ٹھیک کر اٹھایا،

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر وہ خون کا لوتھڑا ہوگیا اور اس کے اعضاء کو درست کیا۔