Surat ul Qiyama
Surah: 75
Verse: 5
سورة القيامة
بَلۡ یُرِیۡدُ الۡاِنۡسَانُ لِیَفۡجُرَ اَمَامَہٗ ۚ﴿۵﴾
But man desires to continue in sin.
بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے ۔
بَلۡ یُرِیۡدُ الۡاِنۡسَانُ لِیَفۡجُرَ اَمَامَہٗ ۚ﴿۵﴾
But man desires to continue in sin.
بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے ۔
بَلۡ
بلکہ
|
یُرِیۡدُ
چاہتا ہے
|
الۡاِنۡسَانُ
انسان
|
لِیَفۡجُرَ
کہ وہ گناہ کرتا رہے
|
اَمَامَہٗ
اپنے آگے بھی
|
بَلۡ
بلکہ
|
یُرِیۡدُ
ارادہ رکھتاہے
|
الۡاِنۡسَانُ
انسان
|
لِیَفۡجُرَ
کہ وہ نافرمانی کرتارہے
|
اَمَامَہٗ
اپنے آگے
|
But man desires to continue in sin.
بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے ۔
بلکہ انسان یہ چاہتا ہے کہ وہ اللہ کے احکام کے علی الرغم بداعمالیاں کرتا رہے۔
بلکہ انسان یہ ارادہ رکھتاہے کہ وہ آئندہ بھی نافرمانی کرتا رہے۔
But man wishes to go on violating Allah&s injunctions (even in future) ahead of him.
بلکہ چاہتا ہے آدمی کہ ڈھٹائی کرے اس کے سامنے
But man desires to persist in his evil ways.
مگر انسان چاہتا یہ ہے کہ آگے بھی بداعمالیاں کرتا رہے5 ۔
اصل بات یہ ہے کہ انسان چاہتا یہ ہے کہ اپنی آگے کی زندگی میں بھی ڈھٹائی سے گناہ کرتا ہے ۔ ( ٣ )
بات یہ ہے کہ آدمی چاہتا ہے آئندہ بھی برے کام کرتا رہے اور توبہ نہ کرے 14
بلکہ انسان یہ چاہتا ہے کہ اپنی آئندہ زندگی میں بھی نافرمانی کرتا رہے
بلکہ انسان یہ چاہتا ہے کہ وہ آئندہ زندگی میں فسق و فجور کرتا رہے۔
Aye! man desireth that he may sin before him.
اصل یہ ہے کہ انسان تو یہی چاہتا ہے کہ آیندہ بھی فسق و فجور ہی کرتا رہے ۔
مگر انسان دراصل چاہتا یہ ہے کہ وہ بدعملیاں کرتا رہے اپنی آئندہ زندگی میں
بلکہ انسان چاہتا ہے کہ اپنے آگے ( آئندہ زندگی میں ) بھی بدعملی کرتا رہے ۔
بلکہ بعضا آدمی (قیامت کا منکر ہوکر) یوں چاہتا ہے کہ اپنی آیندہ زندگی میں بھی فسق و فجور کرتا رہے۔
بلکہ آدمی یوں چاہتا ہے کہ اپنی آئندہ زندگی میں بھی فسق و فجور کرتا رہے،