Surat ud Dahar
Surah: 76
Verse: 16
سورة الدھر
قَؔوَارِیۡرَا۠ مِنۡ فِضَّۃٍ قَدَّرُوۡہَا تَقۡدِیۡرًا ﴿۱۶﴾
Clear glasses [made] from silver of which they have determined the measure.
شیشے بھی چاندی کے جن کو ( ساقی نے ) اندازے سے ناپ رکھا ہوگا ۔
قَؔوَارِیۡرَا۠ مِنۡ فِضَّۃٍ قَدَّرُوۡہَا تَقۡدِیۡرًا ﴿۱۶﴾
Clear glasses [made] from silver of which they have determined the measure.
شیشے بھی چاندی کے جن کو ( ساقی نے ) اندازے سے ناپ رکھا ہوگا ۔
قَوَارِیۡرَا۠
شیشے
|
مِنۡ فِضَّۃٍ
چاندی کے
|
قَدَّرُوۡہَا
انہوں نے اندازہ رکھا ہو گا ان کا
|
تَقۡدِیۡرًا
خوب اندازہ رکھنا
|
قَوَارِیۡرَا۠
شیشہ بھی
|
مِنۡ فِضَّۃٍ
چاندی سے
|
قَدَّرُوۡہَا
انہوں نے اندازہ کررکھاہے اس کا
|
تَقۡدِیۡرًا
خوب اندازہ رکھنا
|
Clear glasses [made] from silver of which they have determined the measure.
شیشے بھی چاندی کے جن کو ( ساقی نے ) اندازے سے ناپ رکھا ہوگا ۔
شیشے بھی ایسے جو چاندی سے مرکب ہوں گے اور انہیں (منتظمین جنت نے) ایک خاص ترکیب سے بنایا ہوگا
شیشہ بھی چاندی سے بناہوگا،انہوں نے اس کا اندازہ رکھاہے ، خوب اندازہ رکھنا۔
_crystals (as shining as if made) of silver, measured by those (who filled them) with due measure.
شیشے ہیں چاندی کے ماپ رکھا ہے ان کا ماپ
ایسا شیشہ جو چاندی کا ہوگا ان کو (ساقیانِ جنت نے) بھرا ہوگا بھرپور اندازے کے مطابق۔
goblets bright as crystal but made of silver, filled to exact measure.
شیشے بھی وہ جو چاندی کی قسم کے18 ہونگے ، اور ان کو﴿ منتظمین جنت نے﴾ ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا19 ہوگا ۔
شیشے بھی چاندی کے ( ٤ ) جنہیں بھرنے والوں نے توازن کے ساتھ بھرا ہوگا
چاندی کے شیشے یعنی شفاف جن کو پلانے والوں نے بہشت کے خادموں نے ٹھیک انداز کے موافق بنا لیا ہوگا 2
شیشے بھی چاندی کے ہوں گے جو ٹھیک انداز کے مطابق بنائے گئے ہیں
وہ شیشے کے برتن چاندی کے ہوں گے جن کو بھرنے والوں نے خوب بھرا ہوگا۔
Godblets of silver, they shall have filled them to exact measure.
) اور وہ) شیشے چاندی کے ہوں گے جنہیں بھرنے والوں نے مناسب انداز سے بھرا ہوگا ۔
شیشے چاندی کے ہوں گے ۔ ان کو انہوں نے نہایت موزوں اندازوں کے ساتھ سجایا ہوگا ۔
شیشے بھی چاندی کے بنے ہوئے ، وہ ( جنتیوں کے خادم ) ان ( پیالوں ) کو پورے اندازے سے تیار کریں گے
شیشے بھی وہ جو چاندی کے ہوں گے اور ان کو ساقیوں نے پورے پورے اندازے سے بھرا ہوگا
وہ شیشے چاندی کے ہوں گے اور جن کو خادمان جنت نے بہت ہی مناسب انداز میں بھراہوگا
کیسے شیشے چاندی کے ( ف۲۳ ) ساقیوں نے انہیں پورے اندازہ پر رکھا ہوگا ( ف۲٤ )
اور شیشے بھی چاندی کے ( بنے ) ہوں گے جنہیں انہوں نے ( ہر ایک کی طلب کے مطابق ) ٹھیک ٹھیک اندازہ سے بھرا ہوگا
اور شیشے بھی ( کانچ کے نہیں بلکہ ) چاندی کی قِسم سے ہوں گے جنہیں ( منتظمین نے ) پورے اندازے کے مطابق بنایا اور بھرا ہوگا ۔
Crystal-clear, made of silver: they will determine the measure thereof (according to their wishes).
Also there will be crystal clear goblets of silver containing the exact measure of drink which they desire.
(Qawarir) Crystal-clear, made of silver. They will determine the measure thereof.
(Transparent as) glass, made of silver; they have measured them according to a measure.
(Bright as) glass but (made) of silver, which they (themselves) have measured to the measure (of their deeds).
जो बिल्कुल शीशे हो रहे होंगे, शीशे भी चाँदी के जो ठीक अन्दाज़े करके रखे गए होंगे
(اور) وہ شیشے چاندی کے ہونگے جن کو بھرنے والوں نے مناسب انداز سے بھرا ہوگا۔ (1)
شیشے بھی وہ جو چاندی کی قسم کے ہونگے اور ان کو ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہوگا
شیشے بھی وہ چاندی کی قسم کے ہوں گے ، اور ان کو (منتظمین جنت نے) ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہوگا۔
وہ شیشے چاندی کے ہوں گے جن کو بھرنے والوں نے مناسب انداز سے بھرا ہوگا،