Surat ul Mursilaat
Surah: 77
Verse: 11
سورة المرسلات
وَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتۡ ﴿ؕ۱۱﴾
And when the messengers' time has come...
اور جب رسولوں کو وقت مقررہ پر لایا جائے گا ۔

and when the messengers will be assembled at the appointed time, (then all matters will be decided.)
اور جب رسولوں کا وقت مقرر ہو جائے
and the appointed time to bring the Messengers together arrives, (then shall the promised event come to pass).
اور رسولوں کی حاضری کا وقت آپہنچے گا6
And when the apostles are collected at the appointed time,
اور جب (سب) پیغمبر وقت (معین) پر جمع کئے جائیں گے (وہ وقت فیصلہ کا ہوگا) ۔
اور جب آپہنچے گا رسولوں کی حاضری کا وقت (تو اس وقت تم خود دیکھ لو گے زندگی بھر کے اپنے کئے کرائے کا انجام)
اور جب پیغمبر وقتِ مقررہ پر ( اپنی اپنی اُمتوں پر گواہی کے لئے ) جمع کئے جائیں گے
और जब रसूलों का हाल यह होगा कि उन का समय नियत कर दिया गया होगा -
اور رسولوں کی حاضری کا وقت آپہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہوجائے گی)