Surat ul Mursilaat
Surah: 77
Verse: 12
سورة المرسلات
لِاَیِّ یَوۡمٍ اُجِّلَتۡ ﴿ؕ۱۲﴾
For what Day was it postponed?
کس دن کے لئے ( ان سب کو ) مؤخر کیا گیا ہے ؟
لِاَیِّ یَوۡمٍ اُجِّلَتۡ ﴿ؕ۱۲﴾
For what Day was it postponed?
کس دن کے لئے ( ان سب کو ) مؤخر کیا گیا ہے ؟
(Do you know) for which day has all this been delayed?
کس دن کے واسطے ان چیزوں میں دیر ہے
To which Day has this task been deferred?
﴿ اس روز وہ چیز واقع ہوجائے گی﴾ ۔ کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟
۔ ( کوئی پوچھے کہ ) اس معاملے کو کس دن کے لیے ملتوی کیا گیا ہے ؟ ( ٥ )
If one asks, "To which day have such calamitous events been postponed?"