Surat ul Mursilaat

Surah: 77

Verse: 17

سورة المرسلات

ثُمَّ نُتۡبِعُہُمُ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۷﴾

Then We will follow them with the later ones.

پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو لائے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ
پھر
نُتۡبِعُہُمُ
ہم پیچھے لاتے ہیں ان کے
الۡاٰخِرِیۡنَ
بعد والوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر
نُتۡبِعُہُمُ
ہم ان ہی کے پیچھے لاتے ہیں
الۡاٰخِرِیۡنَ
دوسروں کو
Translated by

Juna Garhi

Then We will follow them with the later ones.

پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو لائے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر انہیں کے پیچھے بعد والوں کو چلتا کریں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھر ہم ان ہی کے پیچھے دوسروں کولاتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then We will cause the later ones to follow them.

پہلو کو پھر ان کے پیچھے بھجتے ہیں پچھلوں کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر ہم ان کے پیچھے لگاتے رہے بعد میں آنے والوں کو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And We shall cause those of later times to follow them.

پھر انہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں9 گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر انہی کے پیچھے بعد والوں کو بھی چلتا کردیں گے ۔ ( ٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر ہم اسی طرح پچھلے کافروں کو بھی ان کے پیچھے لگا دیں گے ان کو کھپا دیں گے)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر پچھلوں کو بھی ان ہی کے ساتھ ساتھ کردیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم بعد والوں کو بھی اگلے لوگوں کے ساتھ ملا دیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Thereafter We shall cause to follow them the latter ones.

پھر ہم پچھلوں کو بھی ان کے ساتھ کردیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر ان کے پیچھے پچھلوں کو نہیں لگاتے رہے ہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

پھر ہم بعد والوں کو بھی ( عذاب میں ) ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر انہی کے پیچھے ہم چلتا کردیں گے بعد والوں کو

Translated by

Noor ul Amin

پھر انہی کے پیچھے بعدوالوں کو چلتا کریں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر پچھلوں کو ان کے پیچھے پہنچائیں گے ( ف۱۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ہم بعد کے لوگوں کو بھی ( ہلاکت میں ) ان کے پیچھے چلائے دیتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

پھر ان کے پیچھے بھیجے گئے لوگوں کو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So shall We make later (generations) follow them.

Translated by

Muhammad Sarwar

and make others settle after them in their land?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So shall We make later generations to follow them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then did We follow them up with later ones.

Translated by

William Pickthall

Then caused the latter folk to follow after?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर उन्हीं के पीछे बाद वालों को भी लगाते रहे?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر پچھلوں کو بھی ان ہی کے ساتھ ساتھ کردیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر انہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو بھی ہلاک کردیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر انہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر پچھلے لوگوں کو ان ہی کیساتھ کردیں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر ان کے پیچھے بھیجتے ہیں پچھلوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ہم پچھلوں کو بھی ان اگلوں کے پیچھے لگادیں گے۔