Surat un Naba
Surah: 78
Verse: 13
سورة النبأ
وَّ جَعَلۡنَا سِرَاجًا وَّہَّاجًا ﴿۪ۙ۱۳﴾
And made [therein] a burning lamp
اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ ( سورج ) پیدا کیا ۔
وَّ جَعَلۡنَا سِرَاجًا وَّہَّاجًا ﴿۪ۙ۱۳﴾
And made [therein] a burning lamp
اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ ( سورج ) پیدا کیا ۔
|
وَّجَعَلۡنَا
اور بنایا ہم نے
|
سِرَاجًا
ایک روشن چراغ
|
وَّہَّاجًا
بہت گرم
|
And made [therein] a burning lamp
اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ ( سورج ) پیدا کیا ۔
and created a luminous lamp (the sun).
اور بنایا ایک چراغ چمکتا ہوا
and placed therein a hot, shining lamp,
اور ایک نہایت روشن اور گرم چراغ پیدا کیا10 ،
And We have set therein lamps glowing.
اور ہم ہی نے ایک روشن چراغ بنادیا ہے ۔
اور ہم ہی نے (آسمان میں) ایک روشن چراغ بنایا (مراد آفتاب ہے) ۔ (1)