Surat un Naba
Surah: 78
Verse: 20
سورة النبأ
وَّ سُیِّرَتِ الۡجِبَالُ فَکَانَتۡ سَرَابًا ﴿ؕ۲۰﴾
And the mountains are removed and will be [but] a mirage.
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وہ سراب ہو جائیں گے ۔
وَّ سُیِّرَتِ الۡجِبَالُ فَکَانَتۡ سَرَابًا ﴿ؕ۲۰﴾
And the mountains are removed and will be [but] a mirage.
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وہ سراب ہو جائیں گے ۔
وَّسُیِّرَتِ
اور چلا دیئے جائیں گے
|
الۡجِبَالُ
پہاڑ
|
فَکَانَتۡ
تو وہ ہو جائیں گے
|
سَرَابًا
سراب
|
وَّسُیِّرَتِ
اور چلا ئے جائیں گے
|
الۡجِبَالُ
پہاڑ
|
فَکَانَتۡ
تو وہ ہوجائیں گے
|
سَرَابًا
سراب
|
And the mountains are removed and will be [but] a mirage.
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وہ سراب ہو جائیں گے ۔
and the mountains will be set in motion, so they will be as mirage.
اور چلائے جائیں گے پہاڑ تو ہوجائیں گے چمکتا ریتا
and the mountains will be set in motion and become a mirage.
اور پہاڑ چلائے جائیں گے یہاں تک کہ وہ سراب ہو جائیں گے13 ۔
اور پہاڑوں کو چلایا جائے گا تو وہ ریت کے سراب کی شکل اختیار کرلیں گے ۔
اور پہاڑ اپنی جگہ سے اکھیڑ کر چلائے جائیں گے وہ 15 سراب کی طرح بالکل نابور ہوجائیں گے
And the mountains will have been removed away, and they will have become as mirage.
اور پہاڑ (جگہ سے) ہٹا دیئے جائیں گے سو وہ ریت (کی طرح) ہوجائیں گے ۔
اور چلا دیا جائے گا (ان دیو ہیکل) پہاڑوں کو اس طور پر کہ یہ (ریگ رواں) اور سراب بن کر رہ جائیں گے
اور پہاڑ چلائے جائیں گے کہ ہوجائیں گے جیسے چمکتا ریتا دور سے پانی کا دھوکا دیتا ،
اور پہاڑ ( غبار بنا کر فضا میں ) اڑا دیئے جائیں گے ، سو وہ سراب ( کی طرح کالعدم ) ہو جائیں گے
And the mountains shall be moved away from their places and they will be as if they were a mirage.
And the mountains shall be moved off so that they shall remain a mere semblance.
اور پہاڑ (اپنی جگہ سے) ہٹا دیے (3) جاویں گے سو وہ ریت کی طرح ہوجاویں گے۔