Surat un Naba
Surah: 78
Verse: 4
سورة النبأ
کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
No! They are going to know.
یقیناً یہ ابھی جان لیں گے ۔
کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
No! They are going to know.
یقیناً یہ ابھی جان لیں گے ۔
No indeed; soon will they come to know;
ہرگز نہیں2 ، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا ۔
By no means! anon they shall know.
ہرگز ایسا نہیں (کہ قیامت نہ آئے گی) ان کو ابھی معلوم ہوا جاتا ہے
ہرگز ایسا نہیں (جیسا کہ یہ سمجھ رہے ہیں) عنقریب ان کو خود ہی معلوم ہوجائے گا
ہرگز ( وہ خبر لائقِ انکار ) نہیں! وہ عنقریب ( اس حقیقت کو ) جان جائیں گے
(What they think is certainly despicable!). They will soon come to know (the reality).