Every available translation of Surat un Naziaat, verse 10, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.
|
یَقُوۡلُوۡنَ
وہ کہتے ہیں
|
ءَاِنَّا
کیا بےشک ہم
|
لَمَرۡدُوۡدُوۡنَ
البتہ پھیرے جانے والے ہیں
|
فِی الۡحَافِرَۃِ
پہلی حالت میں
|
|
یَقُوۡلُوۡنَ
وہ کہتے ہیں
|
ءَاِنَّا
کیا بلاشبہ ہم
|
لَمَرۡدُوۡدُوۡنَ
واقعی واپس لوٹائے جانے والے ہیں
|
فِی الۡحَافِرَۃِ
پہلی حالت میں
|
They are [presently] saying, "Will we indeed be returned to [our] former state [of life]?
کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کی سی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے؟
وہ (کفار مکہ) کہتے ہیں : کیا ہم پہلی حالت میں لوٹائے جائیں گے ؟
وہ کہتے ہیں : کیا بلاشبہ ہم واقعی پہلی حالت میں واپس لوٹائے جانے والے ہیں؟
They say, |"Are we going to be brought back to our former state (of Life)?
لوگ کہتے ہیں کیا ہم پھر آئیں گے الٹے پاؤں
یہ لوگ کہتے ہیں : کیا ہمیں لوٹا دیا جائے گا الٹے پائوں ؟
They say: “Shall we indeed be restored to life,
یہ لوگ کہتے ہیں ” کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے؟
یہ ( کافر لوگ ) کہتے ہیں کہ : کیا ہم پہلی والی حالت پر لوٹا دیئے جائیں گے ؟ ( ٤ )
کافر کہتے ہیں کیا ہم پھر کٹ کر زندہ ہونگے
کہتے ہیں بھلا ہم پھر واپس زندگی کی طرف لوٹیں گے
وہ (منکرین قیامت) کہتے ہیں کیا ہم پہلی حالت پر لوٹائے جائیں گے ؟
(کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے
They say: shall we indeed be restored to the first state,
یہ کہتے ہیں کہ بھلا کی اہم بھی واپس ہوں گے پہلی حالت کی طرف ؟
پوچھتے ہیں: کیا ہم پھر پہلی حالت میں لوٹائے جائیں گے؟
وہ ( کفار ) کہتے ہیں: کیا ہم پہلی حالت پر ( اُلٹے پاؤں ) لوٹائے جائیں گے؟
) (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹیں گے ؟
(مگر یہ لوگ ہیں کہ تعجب اور استہزا کے طور پر) کہتے ہیں کہ کیا واقعی ہمیں پلٹا کر واپس لایا جائے گا اپنی پہلی حالت میں ؟
وہ ( کفار ) کہتے ہیں : کیا ہم ( دوبارہ زندہ کرکے ) پہلی حالت میں لوٹائے جائینگے؟
۔ ( ۱۰ ) کافر ( ف۱۱ ) کہتے ہیں کیا ہم پھر الٹے پاؤں پلٹیں گے ( ف۱۲ )
۔ ( کفّار ) کہتے ہیں: کیا ہم پہلی زندگی کی طرف پلٹائے جائیں گے
وہ ( کافر لوگ ) کہتے ہیں کیا ہم پہلی حالت میں ( الٹے پاؤں ) واپس لائے جائیں گے؟
They say (now): "What! shall we indeed be returned to (our) former state?
(The disbelievers) say, "Shall we be brought back to life again
They say: "Shall we indeed be brought back from Al-Hafirah"
They say: Shall we indeed be restored to (our) first state?
(Now) they are saying: Shall we really be restored to our first state
वे कहते हैं, "क्या वास्तव में हम पहली हालत में फिर लौटाए जाएँगे?
کہتے کہ کیا ہم پہلی حالت میں پھر واپس ہوں گے (پہلی حالت سے مراد حیات قبل از موت ہے۔ (3)
وہ کہتے ہیں کہ کیا واقعی ہم واپس لٹائے جائیں گے ؟
یہ لوگ کہیں گے کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے گئے ہیں ؟
کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی حالت میں واپس ہوں گے
لوگ کہتے ہیں کیا ہم پھر آئیں گے الٹے پاؤں
منکرین قیامت کہتے ہیں کیا ہم پلی حالت پر پھر لوٹائے جائیں گے۔