Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 12
سورة النازعات
قَالُوۡا تِلۡکَ اِذًا کَرَّۃٌ خَاسِرَۃٌ ﴿ۘ۱۲﴾
They say, "That, then, would be a losing return."
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان دہ ہے ۔
قَالُوۡا تِلۡکَ اِذًا کَرَّۃٌ خَاسِرَۃٌ ﴿ۘ۱۲﴾
They say, "That, then, would be a losing return."
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان دہ ہے ۔
قَالُوۡا
انہوں نے کہا
|
تِلۡکَ
یہ
|
اِذًا
تب
|
کَرَّۃٌ
واپسی ہے
|
خَاسِرَۃٌ
خسارے کی
|
قَالُوۡا
انہوں نے کہا
|
تِلۡکَ
یہ
|
اِذًا
تب
|
کَرَّۃٌ
واپسی
|
خَاسِرَۃٌ
بڑے خسارے والی ہے
|
They say, "That, then, would be a losing return."
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان دہ ہے ۔
They say, |"If so, that will be a harmful return.|"
بولے تو تو یہ پھر آنا ہے ٹوٹے کا
They say: “That will then be a return with a great loss!”
” کہنے لگے ” یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی4! ”
کہتے ہیں کہ : اگر ایسا ہوا تو یہ بڑے گھاٹے کی واپسی ہوگی ۔ ( ٥ )
(وہ کہیں گے اگر ایسا ہوا) یہ واپسی تو بڑے خسارے کی واپسی ہوگی۔
They say: that then shall be a losing return.
کہتے کہ کہ اس صورت میں واپسی بڑے خسارہ کی ہوگی ۔
(اگر ایسا ہے تو) اس صورت میں یہ واپسی (ہمارے لیے) بڑے خسارے کی ہوگی۔ (4)