Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 18
سورة النازعات
فَقُلۡ ہَلۡ لَّکَ اِلٰۤی اَنۡ تَزَکّٰی ﴿ۙ۱۸﴾
And say to him, 'Would you [be willing to] purify yourself
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے ۔
فَقُلۡ ہَلۡ لَّکَ اِلٰۤی اَنۡ تَزَکّٰی ﴿ۙ۱۸﴾
And say to him, 'Would you [be willing to] purify yourself
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے ۔
فَقُلۡ
پس کہو
|
ہَلۡ
کیا ہے
|
لَّکَ
تجھے (خواہش)
|
اِلٰۤی اَنۡ
طرف اس کے کہ
|
تَزَکّٰی
بہت بڑی
|
فَقُلۡ
پس کہہ دو
|
ہَلۡ
کیا
|
لَّکَ
تیرے لیے( رغبت)ہے
|
اِلٰۤی
طرف
|
اَنۡ
کہ
|
تَزَکّٰی
تم پاکیز گی اختیار کرو
|
And say to him, 'Would you [be willing to] purify yourself
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے ۔
پس کہہ دوکہ کیاتیرے لیے کوئی رغبت ہے کہ تم پاکیزگی اختیار کرو؟
And say (to him,) |"Would you like to purify yourself,
پھر کہہ تیرا جی چاہتا ہے کہ تو سنور جائے
and say to him: 'Are you willing to be purified,
اور اس سے کہہ کیا تو اس کے لیے تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے
Then say thou: 'wouldst thou to be purified?
سو اس سے کہیے کیا تو چاہتا ہے کہ تو درست ہوجائے
"And say to him, 'Wouldst thou that thou shouldst be purified (from sin)?-
سو اس سے (جا کر) کہو کہ کیا تجھ کو اس بات کی خواہش ہے کہ تو درست ہوجاوے۔
اور اس سے کہہ کیا تو اس کے لئے تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے
سو اس سے کہو کیا تجھے اس بات کی خواہش ہے کہ تو پاکیزہ بن جائے