Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 29
سورة النازعات
وَ اَغۡطَشَ لَیۡلَہَا وَ اَخۡرَجَ ضُحٰہَا ﴿۪۲۹﴾
And He darkened its night and extracted its brightness.
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اسکے دن کو نکالا ۔
وَ اَغۡطَشَ لَیۡلَہَا وَ اَخۡرَجَ ضُحٰہَا ﴿۪۲۹﴾
And He darkened its night and extracted its brightness.
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اسکے دن کو نکالا ۔
وَاَغۡطَشَ
اور اس نے تاریک کیا
|
لَیۡلَہَا
اس کی رات کو
|
وَاَخۡرَجَ
اور اس نے نکالا
|
ضُحٰہَا
اس کی دھوپ کو
|
وَاَغۡطَشَ
اور اس نے تاریک کیا
|
لَیۡلَہَا
اس کی رات کو
|
وَاَخۡرَجَ
اور اس نے نکالا
|
ضُحٰہَا
اس کےدن کی روشنی کو
|
And He darkened its night and extracted its brightness.
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اسکے دن کو نکالا ۔
] and darkened its night, and brought forth its daylight,
اور اندھیری کی رات اس کی اور کھول نکالی اس کی دھوپ
and covered its night with darkness and brought forth from it its day;
اور اس کی رات ڈھانکی اور اس کا دن نکالا15 ۔
اور اس کی رات کو اندھیری بنایا ہے ، اور اس کے دن کی دھوپ باہر نکال دی ہے ۔
And He made dark its night, and brought forth its sunshine.
اور اس کی رات کو ڈھانپا اور اس کے دن کو ظاہر کیا ۔
اور اس نے ڈھانک دیا اس کی رات کو (تاریکی کی چادر سے) اور نکالا اس کے (دن کے اجالے) کو
اور اُسی نے آسمانی خلا کی رات کو ( یعنی سارے خلائی ماحول کو مثلِ شب ) تاریک بنایا ، اور ( اِس خلا سے ) ان ( ستاروں ) کی روشنی ( پیدا کر کے ) نکالی
Its night doth He endow with darkness, and its splendour doth He bring out (with light).
And He made dark the night thereof, and He brought forth the morn thereof.
और उस की रात को अन्धकारमय बनाया और उस का दिवस-प्रकाश प्रकट किया
(کہ کہیں اس میں فطورو شقوق نہیں) اور اس کی رات کو تاریک بنادیا اور اس کے دن کو ظاہر کیا۔ (7)
پھر اس کا توازن قائم کیا ، اور اس کی رات ڈھانکی اور اس کا دن نکالا۔
اور اس کی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو ظاہر فرمایا،