Surat un Naziaat

Surah: 79

Verse: 40

سورة النازعات

وَ اَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ وَ نَہَی النَّفۡسَ عَنِ الۡہَوٰی ﴿ۙ۴۰﴾

But as for he who feared the position of his Lord and prevented the soul from [unlawful] inclination,

ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاَمَّا
اور رہا
مَنۡ
و ہ جو
خَافَ
ڈرا
مَقَامَ
کھڑے ہونے سے
رَبِّہٖ
اپنے رب کے(سامنے)
وَنَہَی
اور اس نے روک لیا
النَّفۡسَ
نفس کو
عَنِ الۡہَوٰی
خواہشات سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاَمَّا
اور لیکن 
مَنۡ
جوشخص
خَافَ
ڈر گیا 
مَقَامَ
کھڑے ہونے سے 
رَبِّہٖ
اپنے رب کے سامنے 
وَنَہَی
اور جس نے روکا 
النَّفۡسَ
نفس کو
عَنِ الۡہَوٰی
بری خواہشات سے 
Translated by

Juna Garhi

But as for he who feared the position of his Lord and prevented the soul from [unlawful] inclination,

ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

لیکن جو اپنے پروردگار کے حضور (جوابدہی کے لیے) کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا اور اپنے آپ کو خواہش نفس سے روکے رکھا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

لیکن جوشخص اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈر گیا اورجس نے نفس کوبری خواہشات سے روکا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

whereas for the one who feared to stand before his Lord, and restrained his self from the (evil) desire,

اور جو کوئی ڈرا ہو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے اور روکا ہو اس نے جی کو خواہش سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جو کوئی ڈرتا رہا اپنے ربّ کے حضور کھڑا ہونے (کے خیال) سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But he who feared to stand before his Lord, and restrained himself from evil desires,

اور جس نے اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف کیا تھا اور نفس کو بری خواہشات سے باز رکھا تھا ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

لیکن وہ جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے کا خوف رکھتا تھا اور اپنے نفس کو بری خواہشات سے روکتا تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو کوئی دنیا میں اپنے مالک کے سامنے ایک روز حساب کتاب کے لئے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا اور نفس کو بری خواہش سے روکتا رہا۔ 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو اپنے پروردگار کے سامنے پیش ہونے سے ڈرتا رہا اور نفس کی خواہشات سے روکتا رہا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جو اپنے رب سے اس کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا ہوگا اور اس نے اپنے آپ کو (ناجائز) خواہشات سے روکا ہوگا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And as for him who dreaded standing before his Lord, and restrained his soul from lust,

اور جو کوئی ڈرا ہوگا اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے سے اور نفس کو خواہش سے روکا ہوگا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہ جو اپنے رب کے حضور پیشی سے ڈرا اور جس نے اپنے نفس کو خواہش کی پیروی سے روکا

Translated by

Mufti Naeem

اور جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے ( کے وقت ) سے ڈرا اور اس نے ( اپنے ) نفس کو ( ناجائز ) خواہشوں سے روکے رکھا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جو ڈرتا رہا ہوگا (اپنی زندگی میں) اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے اور اس نے روکے رکھا ہوگا اپنے نفس کو خواہشات (کی پیروی) سے

Translated by

Noor ul Amin

لیکن جو اپنے رب کے حضور ( جوابدہی کے لئے ) کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا اور اپنے آپ کو خواہش نفس سے روکے رکھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

۔ ( ٤۰ ) اور وہ جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرا ( ف٤۵ ) اور نفس کو خواہش سے روکا ( ف٤٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا اور اُس نے ( اپنے ) نفس کو ( بری ) خواہشات و شہوات سے باز رکھا

Translated by

Hussain Najfi

اور جو شخص اپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضری سے ڈرتا رہا ہوگا اور ( اپنے ) نفس کو ( اس کی ) خواہش سے روکا ہوگا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And for such as had entertained the fear of standing before their Lord's (tribunal) and had restrained (their) soul from lower desires,

Translated by

Muhammad Sarwar

However, those who had feared their Lord and restrained their souls from acting according to its desires.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But as for him who feared standing before his Lord, and forbade himself from desire.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And as for him who fears to stand in the presence of his Lord and forbids the soul from low desires,

Translated by

William Pickthall

But as for him who feared to stand before his Lord and restrained his soul from lust,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और रहा वह व्यक्ति जिस ने अपने रब के सामने खड़े होने का भय रखा और अपने जी को बुरी इच्छा से रोका,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو شخص (دنیا میں) اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا ہوگا اور نفس کو حرام خواہش سے روکا ہوگا۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈر گیا اور نفس کو بری خواہشات سے باز رکھا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جس نے اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف کیا تھا اور نفس کو بری خواہشات سے بازرکھا تھا ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو کوئی ڈرا ہو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے اور روکا ہو اس نے اپنے جی کو خواہش سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جو شخص اپنے رب کے روبرو کھڑے ہونے سے ڈرا ہوگا اور اس نے اپنے نفس کو ناجائز خواہشات سے روکا ہوگا۔