Surat ul Anfaal

Surah: 8

Verse: 18

سورة الأنفال

ذٰلِکُمۡ وَ اَنَّ اللّٰہَ مُوۡہِنُ کَیۡدِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۸﴾

That [is so], and [also] that Allah will weaken the plot of the disbelievers.

۔ ( ایک بات تو ) یہ ہوئی اور ( دوسری بات یہ ہے ) اللہ تعالٰی کو کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ذٰلِکُمۡ
یہ ہے
وَاَنَّ
اور بیشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
مُوۡہِنُ
کمزور کرنے والا ہے
کَیۡدِ
چال کو
الۡکٰفِرِیۡنَ
کافروں کی
Word by Word by

Nighat Hashmi

ذٰلِکُمۡ
یہ تھی
وَاَنَّ
اور بلاشبہ
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
مُوۡہِنُ
کمزور کرنے والا ہے
کَیۡدِ
خفیہ تد بیر
الۡکٰفِرِیۡنَ
کافروں کی
Translated by

Juna Garhi

That [is so], and [also] that Allah will weaken the plot of the disbelievers.

۔ ( ایک بات تو ) یہ ہوئی اور ( دوسری بات یہ ہے ) اللہ تعالٰی کو کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہوا اور اللہ تعالیٰ یقینا کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ تھی (حکمت)اوربلاشبہ اﷲ تعالیٰ کافروں کی خفیہ تدبیرکمزورکرنے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Apart from that, Allah is the One who frustrates the device of the disbelievers.

یہ تو ہوچکا اور جان رکھو کہ اللہ سست کردے گا تدبیر کافروں کی۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ تو ہوچکا اور (آئندہ کے لیے بھی سمجھ لو کہ) اللہ کفار کی تمام چالوں کو ناکام بنا دینے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

This is His manner of dealing with you. As for the unbelievers, Allah will surely undermine their designs.

یہ معا ملہ تو تمہارے ساتھ ہے اور کافروں کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ اللہ ان کی چالوں کو کمزور کرنے والا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ سب کچھ تو اپنی جگہ ، اس کے علاوہ یہ بات بھی تھی کہ اللہ کو کافروں کی ہر سازش کو کمزور کرنا تھا ۔ ( ١٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ احسان تو تھا ہی اور (دوسری بات یہ تھی کہ) اللہ کافروں کے منصوبے کو خراب کرنا چاہتا تھا 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ بات ہوچکی اور یہ کہ اللہ کافروں کی تدبیر کو کمزور کردینے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ (اہل ایمان کے لئے ان کی ) تدبیر تھی لیکن اصل میں یہ کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا تھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(بات) یہ (ہے) کچھ شک نہیں کہ خدا کافروں کی تدبیر کو کمزور کر دینے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Thus! And know that Allah weakenoth the contrivance of infidels.

یہ تو ہوچکا ۔ اور بیشک اللہ کمزور کرکے رہے گا کافروں کی تدبیر کو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ جو کچھ ہوا ، سامنے ہے اور اللہ کافروں کے سارے داؤ بے کار کرکے رہے گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہ بات تو ہو چکی اور یقینا اﷲتعالیٰ کافروں کی چالوں کو کمزور کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بات یہ ہے کچھ شک نہیں کہ اللہ کافروں کی تدبیر کو کمزور کردینے والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ معاملہ تو ہوا تمہارے ساتھ، اور یقیناً اللہ کمزور کرنے والا ہے کافروں کی چالوں کو،

Translated by

Noor ul Amin

یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہوااوراللہ یقینا کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ ( ف۳۱ ) تو لو اور اس کے ساتھ یہ ہے کہ اللہ کافروں کا داؤ سست کرنے والا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ ( تو ایک لطف و احسان ) ہے اور ( دوسرا ) یہ کہ اللہ کافروں کے مکر و فریب کو کمزور کرنے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہو چکا ہے اور ( کفار کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ ) اللہ ان کی مخفی تدبیروں کو کمزور کرنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

That, and also because Allah is He Who makes feeble the plans and stratagem of the Unbelievers.

Translated by

Muhammad Sarwar

This is how God causes the (evil) plans of the unbelievers to fail.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

This (is the fact) and surely Allah weakens the deceitful plots of the disbelievers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

This, and that Allah is the weakener of the struggle of the unbelievers.

Translated by

William Pickthall

That (is the case); and (know) that Allah (it is) Who maketh weak the plan of disbelievers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यह तो हो चुका, और बेशक अल्लाह मुनकिरीन की तमाम तदबीरें बेकार करके रहेगा।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ایک (بات) تو یہ ہوئی اور (دوسری) واقعی بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو کافروں کی تدبیر کا کمزور کرنا تھا۔ (2) (18)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً اللہ کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے۔ “ (١٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہے اور کافروں کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ اللہ ان کی چالوں کو کمزور کرنے والا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ بات ہے اور بلاشبہ اللہ کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ تو ہوچکا اور جان رکھو کہ اللہ سست کر دیگا تدبیر کافروں کی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ بات تو تم نے دیکھ لی اور یقین جانو کہ اللہ کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے۔