Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
شَرَّدَ |
يُشَرِّدُ |
شَرِّدْ |
مُشَرِّد |
مُشَرَّد |
تَشْرِيْد |
شَرَدَ البَعِیْرُ کے معنیٰ ہیں: اونٹ بدک کر بھاگ نکلا۔ شَرَّدْتّ فُلَانًا فِی الْبِلَادِ میں نے شہروں میں بھگا دیا وِشَرَّدْتّ بِہٖ: یعنی میں نے اس سے ایسا برتاؤ کیا کہ اسے دیکھ کر دوسرے لوگ اس جیسا کام نہ کریں جیسے: نَکَّلْتُ بِہٖ: کہ میں نے اسے دوسروں کے لئے عبرت بنادیا۔ قران پاک میں ہے: (فَشَرِّدۡ بِہِمۡ مَّنۡ خَلۡفَہُمۡ ) (۸:۵۷) تو انہیں ایسی سزا دو کہ جو لوگ ان کے پس پشت ہوں وہ ان کو دیکھ کر بھاگ جائیں۔ مشہور محاورہ ہے۔ ُلَانٌ طَرِیْدٌ شَرِیْدٌ: فلاں راندہ درگاہ ہے۔
Surah:8Verse:57 |
تو مار بھگاؤ
disperse
|