Surat Abas
Surah: 80
Verse: 19
سورة عبس
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ؕ خَلَقَہٗ فَقَدَّرَہٗ ﴿ۙ۱۹﴾
From a sperm-drop He created him and destined for him;
۔ ( اسے ) ایک نطفہ سے پھر اندازہ پر رکھا اس کو ۔
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ؕ خَلَقَہٗ فَقَدَّرَہٗ ﴿ۙ۱۹﴾
From a sperm-drop He created him and destined for him;
۔ ( اسے ) ایک نطفہ سے پھر اندازہ پر رکھا اس کو ۔
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ
ایک نطفے سے
|
خَلَقَہٗ
اس نے پیدا کیا اسے
|
فَقَدَّرَہٗ
پھر اس نے تقدیر مقرر کی اس کی
|
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ
ایک نطفے سے
|
خَلَقَہٗ
پیدا کیا اس کو
|
فَقَدَّرَہٗ
پس اس نے تقدیر مقرر کی اس کی
|
From a sperm-drop He created him and destined for him;
۔ ( اسے ) ایک نطفہ سے پھر اندازہ پر رکھا اس کو ۔
From a drop of semen! He created him, and designed him in due proportion,
ایک بوند سے بنایا اس کو پھر اندازہ پر رکھا اس کو
Out of a sperm-drop did He create him and then determined a measure for him,
نطفہ کی ایک بوند سے11 ۔ اللہ نے اسے پیدا کیا ، پھر اس کی تقدیر مقرر کی12 ،
نطفے کی ایک بوند سے ، اسے پیدا بھی کیا ، پھر اس کو ایک خاص انداز بھی دیا ۔ ( ٥ )
ایک قطرے سے اسے بنایا پھر اس (کے عضاء جوارح اور عمر وغیرہ) کا اندازہ مقرر فرمایا
ایک گندے پانی کے قطرے (نطفے) سے پیدا کیا ۔ پھر ایک اندازہ مقرر کیا گیا ہے۔
Of a drop of seed. He created him and formed him according to a measure.
نطفہ سے ۔ اسے پیدا کیا پھر اسے اندازہ (مناسب) سے ۔ بنایا
پانی کی ایک بوند سے! اس کو پیدا کیا ، پھر اس کیلئے ایک اندازہ ٹھہرایا ۔
نطفے سے اس نے اسے پیدا فرمایا پھر اس ( کے اعضاء ) کو ایک اندازے سے درست کیا
ایک (حقیر سی) بوند سے پیدا کیا اس کو پھر اس کو (نہایت ہی حکمتوں بھرے) انداز پر رکھا
( ۱۹ ) پانی کی بوند سے اسے پیدا فرمایا ، پھر اسے طرح طرح کے اندازوں پر رکھا ( ف۱۸ )
نطفہ میں سے اس کو پیدا فرمایا ، پھر ساتھ ہی اس کا ( خواص و جنس کے لحاظ سے ) تعین فرما دیا
نطفہ سے اسے پیدا کیا ہے اور پھر اس کے اعضاء و جوا رح کا اندازہ مقرر کیا ہے ۔
From a sperm-drop: He hath created him, and then mouldeth him in due proportions;
From a Nutfah He created him and then set him in due proportion.
Of a small seed; He created him, then He made him according to a measure,
तनिक-सी बूँद से उसको पैदा किया, तो उस के लिए एक अंदाजा ठहराया,
نطفہ کی ایک بوند سے۔ اللہ نے اسے پیدا کیا ، پھر اس کی تقدیر مقرر کی ،