Surat Abas
Surah: 80
Verse: 24
سورة عبس
فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ اِلٰی طَعَامِہٖۤ ﴿ۙ۲۴﴾
Then let mankind look at his food -
انسان کو چاہیے کہ اپنے کھانے کو دیکھے ۔
فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ اِلٰی طَعَامِہٖۤ ﴿ۙ۲۴﴾
Then let mankind look at his food -
انسان کو چاہیے کہ اپنے کھانے کو دیکھے ۔
فَلۡیَنۡظُرِ
پس چاہیے کہ دیکھے
|
الۡاِنۡسَانُ
انسان
|
اِلٰی طَعَامِہٖۤ
طرف اپنے کھانے کے
|
فَلۡیَنۡظُرِ
تو ضرور دیکھے
|
الۡاِنۡسَانُ
انسان
|
اِلٰی طَعَامِہٖۤ
اپنے کھانے کی طرف
|
Then let mankind look at his food -
انسان کو چاہیے کہ اپنے کھانے کو دیکھے ۔
So, let the man look to his food,
فرمایا اب دیکھ لے آدمی اپنے کھانے کو
So let man just consider his food:
پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے17 ۔
آدمی کو چاہیے اگر اپنی حقیقت پر غور نہیں کرتا تو اپنے کھالے 10 پر ہی نظر ڈالے
آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنے کھانے (پینے) کی چیزوں کی طرف نظر دوڑائے۔
Let man look at his food:
سو انسان ذرا دیکھے تو اپنے کھانے کی طرف ۔