Surat Abas
Surah: 80
Verse: 7
سورة عبس
وَ مَا عَلَیۡکَ اَلَّا یَزَّکّٰی ؕ﴿۷﴾
And not upon you [is any blame] if he will not be purified.
حالانکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں ۔
وَ مَا عَلَیۡکَ اَلَّا یَزَّکّٰی ؕ﴿۷﴾
And not upon you [is any blame] if he will not be purified.
حالانکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں ۔
وَمَا
حالانکہ نہیں
|
عَلَیۡکَ
آپ پر(ذمہ داری)
|
اَلَّا
کہ نہیں
|
یَزَّکّٰی
وہ پاک ہوتا
|
وَمَا
حالانکہ نہیں
|
عَلَیۡکَ
آپ پر
|
اَلَّا
یہ کہ نہیں
|
یَزَّکّٰی
وہ پاک ہوتا
|
And not upon you [is any blame] if he will not be purified.
حالانکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں ۔
while there is no blame on you, if he does not attain purity.
اور تجھ پر کچھ الزام نہیں کہ وہ نہیں درست ہوتا
though you are not to blame if he would not cleanse himself.
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر کوئی ذمہ داری نہیں آتی ۔
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کی کوئی ذمہ داری نہیں کہ وہ کیوں نہیں سنورتا۔
Whereas it is not on thee that he is not cleansed.
درآنحالیکہ آپ پر کوئی الزام نہیں اگر وہ نہ سنورے ۔
حالانکہ آپ پر کوئی ذمہ داری ( کا بوجھ ) نہیں اگرچہ وہ پاکیزگی ( ایمان ) اختیار نہ بھی کرے
Though it is no blame to thee if he grow not (in spiritual understanding).
हालाँकि वह अपने को न निखारे तो तुझ पर कोई ज़िम्मेदारी नहीं आती -