Surat ut Takveer
Surah: 81
Verse: 15
سورة التكوير
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالۡخُنَّسِ ﴿ۙ۱۵﴾
So I swear by the retreating stars -
میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے ۔
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالۡخُنَّسِ ﴿ۙ۱۵﴾
So I swear by the retreating stars -
میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے ۔
فَلَاۤ
پس نہیں
|
اُقۡسِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
|
بِالۡخُنَّسِ
پیچھے ہٹنے والے
|
So, I swear by those (stars) that recede,
سو قسم کھاتا ہوں میں پیچھے ہٹ جانے والوں
No indeed; I swear by the alternating stars
پس نہیں12 ، میں قسم کھاتا ہوں پلٹنے
اب میں قسم کھاتا ہوں ان ستاروں کی جو پیچھے کی طرف چلنے لگتے ہیں ۔
پھر میں ان ستاروں کی قسم کھاتا ہوں جو چلتے چلتے پیچھے ہٹنے لگتے ہیں۔ ا
I swear by the receding stars.
میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے (ستاروں) کی
پس میں قسم کھاتا ہوں ان ( ستاروں ) کی جو ( چلتے چلتے ) پیچھے ہٹنے والے ہیں
تو میں قَسم کھاتا ہوں ان ( آسمانی کرّوں ) کی جو ( ظاہر ہونے کے بعد ) پیچھے ہٹ جاتے ہیں
(اور جب ایسا واقعہ ہائلہ ہونے والا ہے) تو میں قسم کھاتا ہوں ان ستاروں کی جو (سیدھے چلتے چلتے) پیچھے کو ہٹنے لگتے ہیں۔
سو میں ان ستاروں کی قسم کھاتا ہوں جو پیچھے کو ہٹتے ہیں