Surat ut Takveer
Surah: 81
Verse: 21
سورة التكوير
مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیۡنٍ ﴿ؕ۲۱﴾
Obeyed there [in the heavens] and trustworthy.
جس کی ( آسمانوں میں ) اطاعت کی جاتی ہے امین ہے ۔

the one obeyed there, trusted.
سب کا مانا ہوا وہاں کا معتبر ہے
there he is obeyed and held trustworthy.
وہاں اس کا حکم مانا جاتا ہے16 ، وہ بااعتماد ہے17 ۔
Obeyed one there; trustWorthy.
وہاں اس کا کہا مانا جاتا ہے (اور وہ) امانت دار ہے ۔
۔ ( تمام جہانوں کے لئے ) واجب الاطاعت ہیں ( کیونکہ ان کی اطاعت ہی اللہ کی اطاعت ہے ) ، امانت دار ہیں ( وحی اور زمین و آسمان کے سب اُلوہی رازوں کے حامل ہیں )
(اور) وہاں (یعنی آسمانوں میں اس کا کہنا مانا جاتا ہے (2) (اور) امانت دار ہیں (3) (کہ وحی کو صحیح صحیح پہنچادیتے ہیں) ۔