Surat ut Takveer
Surah: 81
Verse: 23
سورة التكوير
وَ لَقَدۡ رَاٰہُ بِالۡاُفُقِ الۡمُبِیۡنِ ﴿ۚ۲۳﴾
And he has already seen Gabriel in the clear horizon.
اس نے اس ( فرشتے ) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے ۔
وَ لَقَدۡ رَاٰہُ بِالۡاُفُقِ الۡمُبِیۡنِ ﴿ۚ۲۳﴾
And he has already seen Gabriel in the clear horizon.
اس نے اس ( فرشتے ) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے ۔
|
وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
|
رَاٰہُ
اس نے دیکھا اسے
|
بِالۡاُفُقِ
آسمان کے کنارے پر
|
الۡمُبِیۡنِ
کھلے
|
|
وَلَقَدۡ
اور بلاشبہ یقیناً
|
رَاٰہُ
اس( محمد )نے دیکھا اس کو
|
بِالۡاُفُقِ
کنارے پر
|
الۡمُبِیۡنِ
روشن
|
And he has already seen Gabriel in the clear horizon.
اس نے اس ( فرشتے ) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے ۔
اور بلاشبہ یقیناًاُس (محمد) نے اس(جبرئیل ) کو (آسمان کے)روشن کنارے پردیکھا ہے۔
And he did see him (Jibra&il) on the clear horizon.
اور اس نے دیکھا ہے اس فرشتے کو آسمان کے کھلے کنارہ کے پاس
he indeed saw the message-bearer on the clear horizon;
اس نے اس پیغامبر کو روشن افق پر دیکھا ہے19 ۔
اور یہ بالکل سچی بات ہے کہ انہوں نے اس فرشتے کو کھلے ہوئے افق پر دیکھا ہے ۔ ( ١١ )
اور محمد نے اس فرشت یکو آسمان کے صاف کھلے ہوئے کیا ہے میں دیکھا ہے 13
اور بیشک انہوں نے اس (فرشتے جبرئیل) کو آسمان کے صاف کنارے پر دیکھا ہے
بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو (آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے
Assuredly he beheld him in the horizon manifest.
اور وہ اس (فرشتہ) کو (آسمان کے) روشن کنارہ پر دیکھ بھی چکے ہیں ۔
اور تحقیق البتہ انہوں ( حضور ﷺ ) نے ان ( جبرئیل علیہ السلام ) کو آسمان کے روشن کنارے پر دیکھا ہے
بیشک انہوں نے اس فرشتے کو آسمان کے کھلے یعنی شرقی کنارے پر دیکھا ہے
اور بیشک انہوں نے اس ( مالکِ عرش کے حُسنِ مطلق ) کو ( لامکاں کے ) روشن کنارے پر دیکھا ہے٭
اور اس ( پیغمبر ( ص ) ) نے اس ( پیغامبر ) کو روشن افق ( کنارے ) پر دیکھا ہے ۔
He certainly saw him (Gabriel) high up on the horizon in his original form
उस ने तो (पराकाष्ठान के) प्रत्यक्ष क्षितिज पर होकर उस (फ़रिश्ते) को देखा है
انہوں نے اس فرشہ کو (اصلی صورت میں آسمان کے) صاف کنارہ پر بھی دیکھا ہے۔ (4)
اور یہ بات واقعی ہے کہ اس نے اس فرشتے کو واضح کنارہ پر دیکھا ہے،
اور اس نے دیکھا ہے اس فرشتہ کو آسمان کے کھلے کنارہ کے پاس