Surat ut Takveer
Surah: 81
Verse: 8
سورة التكوير
وَ اِذَا الۡمَوۡءٗدَۃُ سُئِلَتۡ ۪ۙ﴿۸﴾
And when the girl [who was] buried alive is asked
اورجب زندہ گاڑھی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا ۔
وَ اِذَا الۡمَوۡءٗدَۃُ سُئِلَتۡ ۪ۙ﴿۸﴾
And when the girl [who was] buried alive is asked
اورجب زندہ گاڑھی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا ۔
وَاِذَا
اور جب
|
الۡمَوۡءٗدَۃُ
زندہ گاڑی ہوئی لڑکی
|
سُئِلَتۡ
پوچھی جائے گی
|
وَاِذَا
اور جب
|
الۡمَوۡءٗدَۃُ
زندہ دفن کی جانے والی لڑکی سے
|
سُئِلَتۡ
سوال کیا جائے گا
|
And when the girl [who was] buried alive is asked
اورجب زندہ گاڑھی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا ۔
and when the girl-child that was buried alive will be asked,
اور جب بیٹی جیتی گاڑ دی گئی کو پوچھیں
and when the girl-child buried alive shall be asked:
اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا
اور جس بچی کو زندہ قبر میں گاڑ دیا گیا تھا ، اس سے پوچھا جائے گا ۔
And when the girl buried alive shall be asked:
اور جب زندہ دفن کی ہوئی (لڑکی) سے سوال کیا جائے
And when the female infant (Al-Maw'udah) buried alive is questioned (Su'ilat):
اور جب زندہ دفن کی ہوئی لڑکی کے بارے میں سوال کیا جائے