Surat ul Mutafifeen

Surah: 83

Verse: 15

سورة المطففين

کَلَّاۤ اِنَّہُمۡ عَنۡ رَّبِّہِمۡ یَوۡمَئِذٍ لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ ﴿ؕ۱۵﴾

No! Indeed, from their Lord, that Day, they will be partitioned.

ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سے اوٹ میں رکھے جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

کَلَّاۤ
ہر گز نہیں
اِنَّہُمۡ
بےشک وہ
عَنۡ رَّبِّہِمۡ
اپنے رب سے
یَوۡمَئِذٍ
اس دن
لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ
البتہ حجاب میں رکھے جانے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

کَلَّاۤ
ہرگزنہیں!
اِنَّہُمۡ
یقیناً وہ
عَنۡ رَّبِّہِمۡ
اپنے رب سے 
یَوۡمَئِذٍ
اس دن
لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ
ضرور حجاب میں ہوں گے 
Translated by

Juna Garhi

No! Indeed, from their Lord, that Day, they will be partitioned.

ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سے اوٹ میں رکھے جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہرگز نہیں یقینا ایسے لوگ ! اس دن اپنے پروردگار (کے دیدار) سے محروم رکھے جائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ہرگزنہیں!یقیناوہ اُس دن اپنے رب سے ضرور حجاب میں ہوں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

No! Indeed they will be screened off from their Lord on that Day.

کوئی نہیں وہ اپنے رب سے اس دن روک دیئے جائیں گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

نہیں ! یقینایہ لوگ اس دن اپنے رب سے اوٹ میں رکھے جائیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

No indeed! On that Day they will be screened off from seeing their Lord,

ہرگز نہیں ، بالیقین اس روز یہ اپنے رب کی دید سے محروم رکھے جائیں گے8 ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہرگز نہیں ! حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اس دن اپنے پروردگار کے دیدار سے محروم ہوں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک یہ لوگ اس دن یعن قیامت کے دن اپنے مالک کے دیدار سے محروم رہیں گے 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ایسا ہرگز نہیں ہے۔ بیشک وہلوگ اس دن اپنے پروردگار کے دیدار سے روک دئیے جائیں گے (محروم رہیں گے) ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

By no means! Verily on that Day from their Lord they will be shut Out.

ہرگز (ایسا) نہیں (کہ جزاوسزا نہ ہو) یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے روک دیئے جائیں گے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ہرگز نہیں! بلکہ اس دن وہ اپنے رب سے اوٹ میں رکھی جائیں گے!

Translated by

Mufti Naeem

بے شک ان لوگوں کو ان کے رب ( کے دیدار ) سے آج کے دن البتہ روک دیا جائے گا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بیشک یہ لوگ اس روز اپنے رب کے دیدار سے اوٹ میں ہوں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ہرگز نہیں یقینا یہ لوگ اس دن اپنے رب (کے دیدار) سے قطعی طور پر محروم (اور بےبہرہ) ہوں گے

Translated by

Noor ul Amin

یقیناایسے لوگ اس دن اپنے رب ( کے دیدارسے ) محروم رکھے جائینگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱۵ ) ہاں ہاں بیشک وہ اس دن ( ف۱٤ ) اپنے رب کے دیدار سے محروم ہیں ( ف۱۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

حق یہ ہے کہ بیشک اس دن انہیں اپنے ر ب کے دیدار سے ( محروم کرنے کے لئے ) پسِ پردہ کر دیا جائے گا

Translated by

Hussain Najfi

ہرگز ( ایسا نہیں کہ جزا وسزا نہ ہو ) یہ لوگ اس دن اپنے پروردگار ( کی رحمت سے ) ( محجوب اور محروم ) رہیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Verily, from (the Light of) their Lord, that Day, will they be veiled.

Translated by

Muhammad Sarwar

On the Day of Judgment, they will certainly be barred from the mercy of their Lord.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Nay! Surely, they will be veiled from seeing their Lord that Day.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Nay! most surely they shall on that day be debarred from their Lord.

Translated by

William Pickthall

Nay, but surely on that day they will be covered from (the mercy of) their Lord.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कुछ नहीं, अवश्य ही वे उस दिन अपने रब से ओट में होंगे,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہرگز ایسا نہیں یہ لوگ اس روز (ایک تو) اپنے رب کا دیدار دیکھنے سے روک دیے جاویں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہرگز نہیں بالیقین اس دن یہ اپنے رب کے دیدار سے محروم رکھے جائیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہرگز نہیں ، بالیقین اس روز یہ اپنے رب کی دید سے محروم رکھے جائیں گے ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ہرگز ایسا نہیں، یہ لوگ اس روز اپنے رب سے روک دیئے جائیں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کوئی نہیں وہ اپنے رب سے اس دن روک دیے جائیں گ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

نہیں نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب کے دیدار سے روک دیئے جائیں گے۔