Surat ul Mutafifeen

Surah: 83

Verse: 18

سورة المطففين

کَلَّاۤ اِنَّ کِتٰبَ الۡاَبۡرَارِ لَفِیۡ عِلِّیِّیۡنَ ﴿ؕ۱۸﴾

No! Indeed, the record of the righteous is in 'illiyyun.

یقیناً یقیناً نیکوکاروں کا نامہ اعمال علیین میں ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

کَلَّاۤ
ہرگز نہیں
اِنَّ
بےشک
کِتٰبَ
کتاب
الۡاَبۡرَارِ
نیک لوگوں کی
لَفِیۡ عِلِّیِّیۡنَ
یقیناً علیین میں ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

کَلَّاۤ
ہرگزنہیں 
اِنَّ
یقیناً 
کِتٰبَ
نامہ اعمال 
الۡاَبۡرَارِ
نیک لوگوں کا 
لَفِیۡ عِلِّیِّیۡنَ
ضرور اونچے لوگوں کے دفتر( علیین )میں ہو گا
Translated by

Juna Garhi

No! Indeed, the record of the righteous is in 'illiyyun.

یقیناً یقیناً نیکوکاروں کا نامہ اعمال علیین میں ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہرگز نہیں۔ نیک لوگوں کا اعمال نامہ بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ہرگزنہیں!یقینانیک لوگوں کا نامۂ اعمال ضرور علیّین میں ہوگا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

No! The record of deeds of the righteous is in ` illiyyun.

ہرگز نہیں بیشک اعمال نامہ نیکوں کا علیین میں ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

نہیں ! یقینا نیکوکاروں کے کتاب یا اعمال نامے علیین میں ہوں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

No indeed! Verily, the deeds of the virtuous shall be in the record of the exalted ones.

ہرگز نہیں9 ، بے شک نیک آدمیوں کا نامہ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

خبردار ! نیک لوگوں کا اعمال نامہ علیین میں ہے ۔ ( ٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

سچ یہ ہے بیشک نیک لوگوں کے اعمالنامے علیین میں رہتے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ بھی سن رکھو ! یقینا نیکوں کے اعمال علیین میں ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ہر گز ایسا نہیں ہے۔ بیشک جو نیک لوگ ہیں ان کا نامہ اعمال ” علیین “ میں ہوگا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

By no means! Verily the record of the virtuous shall be in 'Illiyun.

ہرگز (ایسا) نہیں (کہ جزاء وسزا نہ ہو) بیشک نیک کاروں کا نامہ عمل علیین میں رہے گا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ہرگز نہیں! بیشک اچھوں کے اعمال نامے علیین میں ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یاد رکھو کہ بالتحقیق نیک کام کرنے والوں کا اعمال نامہ البتہ ’’علیین‘‘ میں ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ بھی سن رکھو کہ نیکو کاروں کے اعمال علیین میں ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ہرگز نہیں یقینا نیک لوگوں کے اعمال نامے علیین میں (محفوظ و مصون) ہوں گے

Translated by

Noor ul Amin

ہرگز نہیں نیک لوگوں کا اعمال نامہ بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱۸ ) ہاں ہاں بیشک نیکوں کی لکھت ( ف۱۸ ) سب سے اونچا محل علیین میں ہے ( ف۱۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ ( بھی ) حق ہے کہ بیشک نیکوکاروں کا نوشتہ اعمال علّیّین ( یعنی دیوان خانۂ جنت ) میں ہے

Translated by

Hussain Najfi

ہرگز ( ایسا ) نہیں ( کہ جزا و سزا نہ ہو ) یقیناً نیکو کاروں کا نامۂ اعمال علیین ( بلند مرتبہ لوگوں کے دفتر ) میں ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Nay, verily the record of the Righteous is (preserved) in 'Illiyin.

Translated by

Muhammad Sarwar

However, the records of the deeds of the virtuous ones will certainly be in Illiyin.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Nay! Verily, the Record of Al-Abrar (the righteous believers) is (preserved) in `Illiyyin.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Nay! Most surely the record of the righteous shall be in the Iliyin.

Translated by

William Pickthall

Nay, but the record of the righteous is in 'Illiyin -

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कुछ नही, निस्संदेह वफ़ादार लोगों का काग़ज़ 'इल्लीयीन' (उच्च श्रेणी के लोगों) में है।-

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(یہ جو مومنین کے اجر وثواب کے منکر ہیں) ہرگز ایسا نہیں نیک لوگوں کا نامہ عمل علیین میں رہے گا۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہرگز نہیں بیشک نیک لوگوں کا نامہ اعمال اعلیٰ لوگوں کے دفتر میں ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہرگز نہیں ، بیشک نیک آدمیوں کا نامہ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ہرگز نہیں نیک لوگوں کا اعمال نامہ علیین میں رہے گا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ہرگز نہیں بیشک اعمالنامہ نیکوں کا علیین میں ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہی نہیں بلکہ نیک لوگوں کا نامہ اعمال اعلیٰ ترین مقام میں رہے گا۔