Surat ul Mutafifeen
Surah: 83
Verse: 7
سورة المطففين
کَلَّاۤ اِنَّ کِتٰبَ الۡفُجَّارِ لَفِیۡ سِجِّیۡنٍ ؕ﴿۷﴾
No! Indeed, the record of the wicked is in sijjeen.
یقیناً بدکاروں کا نامہ اعمال سجین میں ہے ۔
کَلَّاۤ اِنَّ کِتٰبَ الۡفُجَّارِ لَفِیۡ سِجِّیۡنٍ ؕ﴿۷﴾
No! Indeed, the record of the wicked is in sijjeen.
یقیناً بدکاروں کا نامہ اعمال سجین میں ہے ۔
کَلَّاۤ
ہرگز نہیں
|
اِنَّ
بےشک
|
کِتٰبَ
کتاب(نامہ اعمال)
|
الۡفُجَّارِ
بدکاروں کی
|
لَفِیۡ سِجِّیۡنٍ
یقیناً سجین میں ہے
|
کَلَّاۤ
ہرگز نہیں !
|
اِنَّ
یقیناً
|
کِتٰبَ
نامہ اعمال
|
الۡفُجَّارِ
نافرمانوں کا
|
لَفِیۡ سِجِّیۡنٍ
ضرور دائمی سخت قید کے دفتر میں ہوگا
|
No! Indeed, the record of the wicked is in sijjeen.
یقیناً بدکاروں کا نامہ اعمال سجین میں ہے ۔
ہرگز نہیں ۔ بدکردار لوگوں کے اعمال نامے قید خانے کے دفتر میں ہوں گے
Never! (i.e. they should never forget that Day.) Indeed the Record of Deeds of the sinners is in sijjin.
ہرگز نہیں بیشک اعمال نامہ گنہگاروں کا سجین میں ہے
No indeed! Verily the deeds of the wicked are in the Record locked up in the prison-house!
ہرگز نہیں4 ، یقینا بدکاروں کا نامہ اعمال قیدخانے کے دفتر میں ہے5 ۔
ہرگز ایسا نہیں چاہیے ! یقین جانو کہ بدکار لوگوں کا اعمال نامہ سجین میں ہے ۔ ( ٢ )
جو بہت بدکردار لوگوں کا نامہ اعمال سجین ) (تنگ و تاریک مقام) میں ہوگا۔
By no means! Verily the record of the ungodly is in Sijjin.
ہرگز (ایسا) نہیں (کہ جزا وسزا نہ ہو) بیشک بدکاروں کا نامہ عمل سجین میں رہے گا
ہرگز نہیں یقینا بدکاروں کے اعمال نامے ایک نہایت ہی تنگ و تاریک قید خانے کے دفتر میں ہوں گے
یہ حق ہے کہ بدکرداروں کا نامۂ اعمال سجین ( یعنی دیوان خانۂ جہنم ) میں ہے
ہرگز نہیں! بےشک بدکاروں کا نامۂ اعمال سِجِّین ( قید خانہ کے دفتر ) میں ہے ۔
Woe to them! Let them know that the records of the sinner's deeds are in Sijin.
ہرگز (ایسا) نہیں ہوگا (یعنی کافر) لوگوں کے نامہٴ عمل سجین میں رہے گا۔ (3)
ہرگز نہیں یقیناً نافرمانوں کا نامہ اعمال قید خانے کے دفتر میں ہے
ہرگز نہیں ، یقینا بدکاروں کا نامہ اعمال قید خانے کے دفتر میں ہے۔