Surat ul Inshiqaaq
Surah: 84
Verse: 10
سورة الانشقاق
وَ اَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ وَرَآءَ ظَہۡرِہٖ ﴿ۙ۱۰﴾
But as for he who is given his record behind his back,
ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ پیچھے سے دیا جائے گا ۔
وَ اَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ وَرَآءَ ظَہۡرِہٖ ﴿ۙ۱۰﴾
But as for he who is given his record behind his back,
ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ پیچھے سے دیا جائے گا ۔
وَاَمَّا
اور رہا
|
مَنۡ
وہ جو
|
اُوۡتِیَ
دیا گیا
|
کِتٰبَہٗ
کتاب اپنی
|
وَرَآءَ
پیچھے
|
ظَہۡرِہٖ
اپنی پشت کے
|
وَاَمَّا
اور لیکن
|
مَنۡ
جس کو
|
اُوۡتِیَ
دیا گیا
|
کِتٰبَہٗ
اس کا نامہ اعمال
|
وَرَآءَ
پیچھے سے
|
ظَہۡرِہٖ
اس کی پیٹھ کے
|
But as for he who is given his record behind his back,
ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ پیچھے سے دیا جائے گا ۔
رہا وہ شخص جس کا اعمال نامہ اس کی پشت کے پیچھے سے دیا جائے گا
As for the one whose book (of deeds) will be given to him from his back side,
اور جس کو ملا اس کا اعمال نامہ پیٹھ کے پیچھے سے
But he who is given the Record behind his back,
رہا وہ شخص جس کا نامہ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا8
لیکن وہ شخص جس کو اس کا اعمال نامہ اس کی پشت کے پیچھے سے دیا جائے گا ۔ ( ٥ )
اور جس کو اس کا نامہ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے بائیں ہاتھ میں ملے گا۔ 17
اور جس شخص کو اس کانامہ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا
And as to him who shall be given his book from behind his back-
اور جس کسی کا نامہ عمل اس کی پیٹھ کے پیچھے سے ملے گا
But as for those whose Book of records will be given behind their backs,
और रह वह व्यक्ति जिस का कर्म-पत्र (उस के बाएँ हाथ में) उस की पीठ के पीछे से दिया गया,
اور جس شخص کا نامہٴ اعمال (اس کے بائیں ہاتھ میں) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے ملے گا۔ (3)
رہا وہ شخص جس کا نامہ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا