Surat ul Inshiqaaq
Surah: 84
Verse: 14
سورة الانشقاق
اِنَّہٗ ظَنَّ اَنۡ لَّنۡ یَّحُوۡرَ ﴿۱۴﴾ۚ ۛ
Indeed, he had thought he would never return [to Allah ].
اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا ۔
اِنَّہٗ ظَنَّ اَنۡ لَّنۡ یَّحُوۡرَ ﴿۱۴﴾ۚ ۛ
Indeed, he had thought he would never return [to Allah ].
اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا ۔
اِنَّہٗ
بےشک وہ
|
ظَنَّ
وہ سمجھتا تھا
|
اَنۡ
کہ
|
لَّنۡ
ہر گز نہیں
|
یَّحُوۡرَ
وہ لوٹے گا
|
اِنَّہٗ
یقیناً وہ
|
ظَنَّ
اس نے سمجھا تھا
|
اَنۡ
یہ کہ
|
لَّنۡ
ہرگز نہیں
|
یَّحُوۡرَ
وہ واپس لوٹے گا
|
Indeed, he had thought he would never return [to Allah ].
اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا ۔
He thought he would never revert (to Allah).
اس نے خیال کیا تھا کہ پھر کر نہ جائے گا
thinking he would never revert (to Us).
اس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے ۔
اس نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ وہ کبھی پلٹ کر ( اللہ کے سامنے ) نہیں جائے گا ۔
وہ سمجھتا تھا کہ اس کو خدا کے پاس ہرگز لوٹ کر دے 3 جانا نہیں ہے
Verily he imagined that he would not be back.
اس نے خیال کر رکھا تھا کہ اسے لوٹنا نہیں ہے
اس نے تو یہ سمجھ رکھا تھا کہ اس نے کبھی (ہمارے پاس) لوٹ کر آنا ہی نہیں
بیشک اس نے یہ گمان کر لیا تھا کہ وہ حساب کے لئے ( اللہ کے پاس ) ہرگز لوٹ کر نہ جائے گا
اس نے خیال کر رکھا تھا کہ اس کو (خدا کی طرف) لوٹنا نہیں ہے۔