Surat ul Inshiqaaq
Surah: 84
Verse: 15
سورة الانشقاق
بَلٰۤی ۚ ۛ اِنَّ رَبَّہٗ کَانَ بِہٖ بَصِیۡرًا ﴿ؕ۱۵﴾
But yes! Indeed, his Lord was ever of him, Seeing.
کیوں نہیں حالانکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا ۔
بَلٰۤی ۚ ۛ اِنَّ رَبَّہٗ کَانَ بِہٖ بَصِیۡرًا ﴿ؕ۱۵﴾
But yes! Indeed, his Lord was ever of him, Seeing.
کیوں نہیں حالانکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا ۔
|
بَلٰۤی
کیوں نہیں
|
اِنَّ
بےشک
|
رَبَّہٗ
رب اس کا
|
کَانَ
تھا
|
بِہٖ
اسے
|
بَصِیۡرًا
خوب دیکھنے والا
|
|
بَلٰۤی
کیوں نہیں
|
اِنَّ
بےشک
|
رَبَّہٗ
اس کا رب
|
کَانَ
تھا
|
بِہٖ
اس کو
|
بَصِیۡرًا
خوب دیکھنے والا
|
But yes! Indeed, his Lord was ever of him, Seeing.
کیوں نہیں حالانکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا ۔
Why not? Indeed his Lord was watchful over him.
کیوں نہیں اس کا رب اس کو دیکھتا تھا
But no; (how would he not revert)? His Lord was ever watching him.
پلٹناکیسے نہ تھا ، اس کا رب اس کے کرتوت دیکھ رہا تھا10 ۔
بھلا کیوں نہیں؟ اس کا پروردگار اسے یقینی طور پر دیکھ رہا تھا ۔
لوٹ کر جانا تو ضرور تھا وہ ہوا اور اس کا مالک 4 دنیا میں اس کو برے کام کرتے ہوئے 5 دیکھ رہا تھا
Yea! his Lord had ever been beholding him.
ضرور ہے اس کا پروردگار اسے خوب دیکھتا رہتا تھا ۔
(آگے رد ہے اس خیال کا کہ لوٹنا) کیوں نہ ہوتا اس کا رب اس کو خوب دیکھتا تھا۔
ہاں ضرور واپس ہونا ہے بیشک اس کا رب اسے دیکھنے والا ہے۔