Surat ul Inshiqaaq
Surah: 84
Verse: 17
سورة الانشقاق
وَ الَّیۡلِ وَ مَا وَسَقَ ﴿ۙ۱۷﴾
And [by] the night and what it envelops
اور اس کی جمع کردہ چیزوں کی قسم ۔
وَ الَّیۡلِ وَ مَا وَسَقَ ﴿ۙ۱۷﴾
And [by] the night and what it envelops
اور اس کی جمع کردہ چیزوں کی قسم ۔
and by the night and what it envelops,
اور رات کی اور جو چیزیں اس میں سمٹ آتی ہیں
and by the night and what it enfolds,
اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے ،
And by the night and that which it driveth together,
اور رات کی اور ان چیزوں کی جنہیں وہ سمیٹ لیتی ہے
اور رات کی اور ان تمام چیزوں کی جن کو وہ سمیٹ لیتی ہے (اپنی سیاہ چادر میں)
اور رات کی اور ان چیزوں کی ( قَسم کھاتا ہوں ) جن کو وہ ( رات ) سمیٹ لیتی ہے ۔
اور رات کی اور ان چیزوں کی جن کو رات سمیٹ (کر جمع کر) لیتی ہے۔ (4)