Surat ul Inshiqaaq
Surah: 84
Verse: 4
سورة الانشقاق
وَ اَلۡقَتۡ مَا فِیۡہَا وَ تَخَلَّتۡ ۙ﴿۴﴾
And has cast out that within it and relinquished [it]
اور اس میں جو ہے اسے وہ اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی ۔
وَ اَلۡقَتۡ مَا فِیۡہَا وَ تَخَلَّتۡ ۙ﴿۴﴾
And has cast out that within it and relinquished [it]
اور اس میں جو ہے اسے وہ اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی ۔
وَاَلۡقَتۡ
اور وہ ڈال دے گی
|
مَا
جو کچھ
|
فِیۡہَا
اس میں ہے
|
وَتَخَلَّتۡ
اور وہ خالی ہو جائے گی
|
وَاَلۡقَتۡ
اور وہ باہر نکال دے گی
|
مَا
جو
|
فِیۡہَا
اس کے اندر ہے
|
وَتَخَلَّتۡ
اور خالی ہو جائے گی
|
And has cast out that within it and relinquished [it]
اور اس میں جو ہے اسے وہ اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی ۔
اورجوکچھ اُس کے اندرہے اُسے باہر نکال دے گی اورخالی ہوجائے گی۔
and it will throw up whatever it contains, and will become empty,
اور نکال ڈالے جو کچھ اس میں ہے اور خالی ہو جائے
and casts out what is within it and is emptied,
اور جو کچھ اس کے اندر ہے اسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے3 گی
اور اس کے ا ندر جو کچھ ہے وہ اسے باہر پھینک دے گی اور خالی ہوجائے گی ۔ ( ٣ )
اور جو کچھ اس میں ہے مردے خزانے وغیرہ وہ سب باہر ڈال دے اور خالی ہوجائے
اور جو کچھ اس میں ہے اس کو نکال پھینکے گی اور خالی ہوجائے گی۔
جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
And shall cast forth that which is therein, and shall become empty.
اور اپنے اندر کی چیزوں کو نکال پھینکے اور خالی ہوجائے
اور اپنے اندر سے سب کچھ نکال کر باہر ڈال دے گی اور بالکل خالی ہوجائے گی
اور وہ باہر نکال کر پھینک دے گی وہ سب کچھ جو کہ اس کے اندر ہے اور وہ بالکل خالی ہوجائے گی
اور جو کچھ اس کے اندر ہے وہ اسے نکال باہر پھینکے گی اور خالی ہو جائے گی
اور وہ (زمین) اپنے اندر کی چیزوں کو (یعنی مردوں کو) باہراگل دے گی اور خالی ہوجاوے گی۔
اور جو کچھ اس میں ہے اسے باہر پھینک دی گی اور خالی ہوجائے گی اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گی
اور وہ سب کچھ ڈال دے گی جو اس کے اندر ہے اور خالی ہوجائے گی