Surat ut Tariq
Surah: 86
Verse: 15
سورة الطارق
اِنَّہُمۡ یَکِیۡدُوۡنَ کَیۡدًا ﴿ۙ۱۵﴾
Indeed, they are planning a plan,
البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں ۔
اِنَّہُمۡ یَکِیۡدُوۡنَ کَیۡدًا ﴿ۙ۱۵﴾
Indeed, they are planning a plan,
البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں ۔
اِنَّہُمۡ
یقیناً وہ
|
یَکِیۡدُوۡنَ
خفیہ تدبیر کر رہے ہیں
|
کَیۡدًا
ایک خفیہ تدبیر
|
They are devising plans,
البتہ وہ لگے ہوئے ہیں ایک داؤ کرنے میں
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) یہ لوگ اپنی سی چالیں چل رہے ہیں
بیشک (اے پیغمبر) یہ کافر تجھ کو نقصان پہنچانے کے لئے دائو فریب کر رہے ہیں
Verily they are plotting a plot.
یہ لوگ طرح طرح کی تدبیریں کررہے ہیں
(ان لوگوں کا حال یہ ہے کہ) یہ لوگ (نفی حق کے لیے) طرح طرح کی تدبیریں کر رہے ہیں۔