Surat ut Tariq
Surah: 86
Verse: 2
سورة الطارق
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الطَّارِقُ ۙ﴿۲﴾
And what can make you know what is the night comer?
تجھے معلوم بھی ہے کہ وہ رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الطَّارِقُ ۙ﴿۲﴾
And what can make you know what is the night comer?
تجھے معلوم بھی ہے کہ وہ رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟
وَمَاۤ
اور کیا چیز
|
اَدۡرٰىکَ
بتائے آپ کو
|
مَا
کیا ہے
|
الطَّارِقُ
رات کو آنے والا
|
وَمَاۤ
اور کس چیز نے
|
اَدۡرٰىکَ
تمہیں معلوم کروایا
|
مَا
کیا ہے
|
الطَّارِقُ
رات کو آنے والا
|
And what can make you know what is the night comer?
تجھے معلوم بھی ہے کہ وہ رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟
and what may let you know what the Night-Comer is?
اور تو نے کیا سمجھا کیا ہے اندھیرے میں آنے والا
what do you know what the night-visitor is?
اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟
اور (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ ” الطارق “ کیا ہے
And what shall make thee know that which the night-comer is?-
اور آپ کو کیا خبر کہ رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے ؟
اور آپ کو کچھ معلوم ہے کہ وہ رات کو نمودار ہونے والی کیا چیز ہے۔
اور آپ کو معلوم ہے وہ رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے،