Surat ut Tariq
Surah: 86
Verse: 9
سورة الطارق
یَوۡمَ تُبۡلَی السَّرَآئِرُ ۙ﴿۹﴾
The Day when secrets will be put on trial,
جس دن پوشیدہ بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی ۔
یَوۡمَ تُبۡلَی السَّرَآئِرُ ۙ﴿۹﴾
The Day when secrets will be put on trial,
جس دن پوشیدہ بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی ۔
یَوۡمَ
جس دن
|
تُبۡلَی
جانچ پرتال کی جائے گی
|
السَّرَآئِرُ
تمام رازوں کی
|
یَوۡمَ
جس دن
|
تُبۡلَی
جانچ پڑتال کی جائے گی
|
السَّرَآئِرُ
تمام پوشیدہ باتوں کی
|
The Day when secrets will be put on trial,
جس دن پوشیدہ بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی ۔
on a day when all the secrets will be searched out,
جس دن جانچے جائیں بھید
On the Day when man's deepest secrets shall be put to the test
جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال5 ہوگی
On a Day whereon secrets shall be out.
(سو) جس روز (سب) راز فاش ہوجائیں گے
(اور یہ دوبارہ پیدا کرنا اس روز ہوگا) جس روز سب قلعی کھل جائے گی۔ (4)