Surat ul Aala
Surah: 87
Verse: 1
سورة الأعلى
سَبِّحِ اسۡمَ رَبِّکَ الۡاَعۡلَی ۙ﴿۱﴾
Exalt the name of your Lord, the Most High,
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر ۔
سَبِّحِ اسۡمَ رَبِّکَ الۡاَعۡلَی ۙ﴿۱﴾
Exalt the name of your Lord, the Most High,
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر ۔
سَبِّحِ
تسبیح کیجیے
|
اسۡمَ
نام کی
|
رَبِّکَ
اپنے رب کے
|
الۡاَعۡلَی
جو بہت بلند ہے
|
سَبِّحِ
آپ تسبیح کر یں
|
اسۡمَ
نام کی
|
رَبِّکَ
اپنے رب کے
|
الۡاَعۡلَی
جو سب سے بلند ہے
|
Exalt the name of your Lord, the Most High,
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر ۔
Pronounce the purity of the name of your Most Exalted Lord,
پاکی بیان کر اپنے رب کے نام کی جو سب سے اوپر
Glorify the name of your Lord, the Most High,
﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کرو1
اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرو جس کی شان سب سے اونچی ہے ۔
(اے پیغمبر) اپنے ملک کے نام کی جو سب سے بلند اونچا ہے 12
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اپنے بلندو برتر رب کی پاکی بیان کیجئے
Hallow thou the name of thine Lord, the Most High,
آپ تسبیح کیجئے اپنے عالی شان پروردگار کے نام کی
۔ ( اے محبوب ﷺ ) اپنے رب کے نام کی جو سب سے بڑا ( برتر ) ہے تسبیح بیان کیجیے
اے پیغمبر (علیہ السلام) آپ اور جو مومن آپ کے ساتھ ہیں اپنے پروردگار عالیشان کے نام کی تسبیح کیجیے۔