Surat ul Aala
Surah: 87
Verse: 3
سورة الأعلى
وَ الَّذِیۡ قَدَّرَ فَہَدٰی ۪ۙ﴿۳﴾
And Who destined and [then] guided
اور جس نے ( ٹھیک ٹھاک ) اندازہ کیا اور پھر راہ دکھائی ۔
وَ الَّذِیۡ قَدَّرَ فَہَدٰی ۪ۙ﴿۳﴾
And Who destined and [then] guided
اور جس نے ( ٹھیک ٹھاک ) اندازہ کیا اور پھر راہ دکھائی ۔
وَالَّذِیۡ
اور وہ جس نے
|
قَدَّرَ
اندازہ کیا
|
فَہَدٰی
پھر اس نے ہدایت بخشی
|
And Who destined and [then] guided
اور جس نے ( ٹھیک ٹھاک ) اندازہ کیا اور پھر راہ دکھائی ۔
and who determined a measure (for everything), then guided (it),
اور جس نے ٹھہرا دیا پھر راہ بتلائی
اور جس نے (ہر شے کا) اندازہ مقرر کیا پھر اسے (فطری) ہدایت عطا فرمائی۔
Who determined and guided them,
جس نے تقدیر بنائی3 پھر راہ دکھائی4 ،
اور جس نے ہر چیز کو ایک خاص انداز دیا ، پھر راستہ بتایا ۔ ( ١ )
And Who hath disposed and then guided,
اور جس نے اندازہ دیا پھر راہ بتلائی ۔
اور جس نے ( ہر ہر چیز کے لئے ) قانون مقرر کیا پھر ( اسے اپنے اپنے نظام کے مطابق رہنے اور چلنے کا ) راستہ بتایا
جس نے تقدیر مقرر کی ( ہر چیز کا اندازہ مقرر کیا ) اور ( سیدھی ) راہ دکھائی ۔
And Who makes (things) according to a measure, then guides (them to their goal),