Surat ul Fajar
Surah: 89
Verse: 25
سورة الفجر
فَیَوۡمَئِذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَہٗۤ اَحَدٌ ﴿ۙ۲۵﴾
So on that Day, none will punish [as severely] as His punishment,
پس آج اللہ کے عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہوگا ۔
فَیَوۡمَئِذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَہٗۤ اَحَدٌ ﴿ۙ۲۵﴾
So on that Day, none will punish [as severely] as His punishment,
پس آج اللہ کے عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہوگا ۔
|
فَیَوۡمَئِذٍ
تو اس دن
|
لَّایُعَذِّبُ
نہ عذاب دے گا
|
عَذَابَہٗۤ
عذاب اس جیسا
|
اَحَدٌ
کوئی ایک
|
|
فَیَوۡمَئِذٍ
چنانچہ اس دن
|
لَّایُعَذِّبُ
نہيں عذاب دےگا
|
عَذَابَہٗۤ
اس کے عذاب سا
|
اَحَدٌ
کو ئی ایک
|
So on that Day, none will punish [as severely] as His punishment,
پس آج اللہ کے عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہوگا ۔
پھر اس دن اللہ اسے ایسا عذاب دے گا جیسا کوئی بھی نہیں دے سکتا
So, that day, no one can punish as He will punish,
پھر اس دن عذاب نہ دے اس کا سا کوئی
Then on that Day Allah will chastise as none other can chastise;
پھر اس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں ،
اس دن خدا تو ایسی سزا دیگا جو کسی نے ایسی سزا نہ دی ہوگی
پس اس دن اس (اللہ) کے عذاب کی طرح کا عذاب (کوئی کسی کو) نہ دے سکے گا۔
پھر اس دن نہ تو اللہ کے عذاب سے بڑھ کر کوئی عذاب دینے والا ہوگا
Wherefore on that Day none shall torment with His torment.
غرض اس روز نہ تو اللہ کے عذاب کی طرح کوئی عذاب دینے والا نکلے گا
For, that Day, His Chastisement will be such as none (else) can inflict,
On that day the punishment of God and His detention will be unparalleled.
But on that day shall no one chastise with (anything like) His chastisement,
پس اس روز نہ تو خدا کے عذاب کے برابر کوئی عذاب دینے والا نکلے گا۔
پھر اس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں ،
سو اس دن اللہ کے عذاب کے برابر کوئی عذاب دینے والا نہ ہوگا