Surat ut Tauba

Surah: 9

Verse: 78

سورة التوبة

اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ سِرَّہُمۡ وَ نَجۡوٰىہُمۡ وَ اَنَّ اللّٰہَ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿ۚ۷۸﴾

Did they not know that Allah knows their secrets and their private conversations and that Allah is the Knower of the unseen?

کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ تعالٰی کو ان کے دل کا بھید اور ان کی سرگوشی سب معلوم ہے اور اللہ تعالٰی غیب کی تمام باتوں سے خبردار ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَمۡ
کیا نہیں
یَعۡلَمُوۡۤا
وہ جانتے
اَنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
یَعۡلَمُ
جانتا ہے
سِرَّہُمۡ
راز ان کے
وَنَجۡوٰىہُمۡ
اور سرگوشیاں ان کی
وَاَنَّ
اور بےشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
عَلَّامُ
خوب جاننے والا ہے
الۡغُیُوۡبِ
غیبوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَمۡ
کیا نہیں
یَعۡلَمُوۡۤا
وہ جانتے
اَنَّ
یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
یَعۡلَمُ
جانتا ہے
سِرَّہُمۡ
راز اُن کے
وَنَجۡوٰىہُمۡ
اور سرگوشی اُ ن کی
وَاَنَّ
اور یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
عَلَّامُ
بہت خوب جاننے والا ہے
الۡغُیُوۡبِ
سب غیبوں کا
Translated by

Juna Garhi

Did they not know that Allah knows their secrets and their private conversations and that Allah is the Knower of the unseen?

کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ تعالٰی کو ان کے دل کا بھید اور ان کی سرگوشی سب معلوم ہے اور اللہ تعالٰی غیب کی تمام باتوں سے خبردار ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا انہیں معلوم نہیں کہ اللہ ان کے مخفی راز اور سرگوشیوں تک کو جانتا ہے۔ اور یہ بھی کہ اللہ غیب کی سب باتوں کو خوب جانتا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیاوہ نہیں جانتے کہ یقیناًاﷲ تعالیٰ اُن کے راز اوراُن کی سرگوشی تک کوجانتا ہے؟ اور یقینااﷲ تعالیٰ سب غیبوں کو بہت خوب جاننے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Did they not know that Allah knows what they conceal and what they whisper and that Allah is the well-aware of all the unseen.

کیا وہ جان نہیں چکے کہ اللہ جانتا ہے ان کا بھید اور ان کا مشورہ اور یہ کہ اللہ خوب جانتا ہے سب چھپی باتوں کو۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا انہیں معلوم نہیں ہے کہ اللہ جانتا ہے ان کے بھیدوں کو اور ان کی سرگوشیوں کو اور یہ کہ اللہ تمام غیب کا جاننے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Are they not aware that Allah knows what they conceal and what they secretly discuss, and that Allah has full knowledge even of all that is beyond the reach of perception.

کیا یہ لوگ جانتے نہیں ہیں کہ اللہ کو ان کے مخفی راز اور ان کی پوشیدہ سرگوشیاں تک معلوم ہیں اور وہ تمام غیب کی باتوں سے پوری طرح باخبر ہے؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کیا انہیں یہ پتہ نہیں تھا کہ اللہ ان کی تمام پوشیدہ باتوں اور سرگوشیوں کو جانتا ہے اور یہ کہ اس کو غیب کی ساری باتوں کا پورا پورا علم ہے ؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا ان کو (یہ بھی) معلوم نہیں کہ اللہ تو ان کے بھید ان کی کانا پھوسی (سب) جانتا ہے اور یہ کہ اللہ غیب کی باتوں سے بھی خوب واقف ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ ان کے (دلوں کے) راز اور ان کی سرگوشیاں سب جانتے ہیں اور یہ کہ اللہ پوشیدہ چیزوں کے جاننے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ کو ان کے دل کا راز اور ان کی سرگوشیوں کا علم ہے اور اللہ تمام غیب کی باتوں کا جاننے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا ان کو معلوم نہیں کہ خدا ان کے بھیدوں اور مشوروں تک سے واقف ہے اور یہ کہ وہ غیب کی باتیں جاننے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Knew they not that Allah knoweth their secret and their Whisper, and that Allah is the Knower of Things Hidden!

کیا انہیں خبر نہیں کہ اللہ کو ان کے (دل کے) رازکا اور ان کی سرگوشی کا (سب کا) علم ہے اور یہ کہ اللہ چھپی باتوں سے خوب واقف ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا انہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ ان کے راز اور ان کی سرگوشی کو جانتا ہے اور اللہ تمام غیب کو خوب جاننے والا ہے؟

Translated by

Mufti Naeem

کیا ان کو معلوم نہیں کہ اﷲ ( تعالیٰ ) ان کے راز اوران کی سرگوشیوں کو جانتے ہیں اور بلاشبہ اﷲ ( تعالیٰ ) غیب کی باتوں کو خوب جاننے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا ان کو معلوم نہیں کہ اللہ ان کے بھیدوں اور مشوروں سے واقف ہے اور یہ بھی کہ وہ غیب کی باتیں جاننے والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا ان لوگوں کو یہ معلوم نہیں کہ اللہ پوری طرح جانتا ہے ان کے پوشیدہ رازوں اور چھپی سرگوشیوں تک کو ؟ اور یہ کہ اللہ ہی جاننے والا ہے غیبوں کو

Translated by

Noor ul Amin

کیا انہیں معلوم نہیں کہ اللہ ان کے مخفی راز اور سرگوشیوں تک کو خوب جانتا ہے اور یہ بھی کہ اللہ غیب کی سب باتوں کو خوب جانتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا انہیں خبر نہیں کہ اللہ ان کے دل کی چھپی اور ان کی سرگوشی کو جانتا ہے اور یہ کہ اللہ سب غیبوں کا بہت جاننے والا ہے ( ف۱۸۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا انہیں معلوم نہیں کہ اللہ ان کے بھید اور ان کی سرگوشیاں جانتا ہے اور یہ کہ اللہ سب غیب کی باتوں کو بہت خوب جاننے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اللہ ان کے دلی راز اور ان کی سرگوشی کو جانتا ہے اور وہ غیب کی تمام باتوں کو بڑا جاننے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Know they not that Allah doth know their secret (thoughts) and their secret counsels, and that Allah knoweth well all things unseen?

Translated by

Muhammad Sarwar

Were they not aware that God knows all that they hide or whisper and that He has absolute knowledge of the unseen?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Know they not that Allah knows their secret ideas, and their Najwa (secret counsels), and that Allah is the All-Knower of things unseen.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Do they not know that Allah knows their hidden thoughts and their secret counsels, and that Allah is the great Knower of the unseen things?

Translated by

William Pickthall

Know they not that Allah knoweth both their secret and the thought that they confide, and that Allah is the Knower of Things Hidden?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या उन्हें ख़बर नहीं कि अल्लाह उनके राज़ और उनकी सरगोशी को जानता है और यह कि अल्लाह तमाम छुपी हुई बातों को जानने वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا ان کو خبر نہیں کہ اللہ تعالیٰ کو ان کے دل کا راز اور ان کی سرگوشی سب معلوم ہے اور یہ کہ اللہ تعالیٰ تمام غیب کی باتوں کو خوب جانتے ہیں۔ (3) (78)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا انہیں معلوم نہیں کہ بیشک اللہ ان کے راز اور ان کی سرگوشیاں جانتا ہے اور بیشک اللہ غیبوں کو خوب جاننے والا ہے۔ “ (٧٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا یہ لوگ جانتے نہیں ہیں کہ اللہ کو ان کے مخفی راز اور ان کی پوشیدہ سرگوشیاں تک معلوم ہیں اور وہ تمام غیب کی باتوں سے پوری طرح باخبر ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا ان لوگوں کو معلوم نہیں کہ اللہ ان کے دلوں کے راز کو اور ان کے خفیہ مشوروں کو جانتا ہے۔ اور یہ کہ اللہ غیب کی باتوں کو خوب جاننے والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا وہ جان نہیں چکے کہ اللہ جانتا ہے ان کا بھید اور ان کا مشورہ اور یہ کہ اللہ خوب جانتا ہے سب چھپی باتوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کیا وہ اتنا بھی نہ سمجھے کہ یقیناً اللہ ان کے پوشیدہ بھید کو اور ان کی باہمی سرگوشیوں کو جانتا ہے اور یہ کہ اللہ تمام غیب کی باتوں سے پوری طرح واقف ہے،