Surat ul Balad
Surah: 90
Verse: 14
سورة البلد
اَوۡ اِطۡعٰمٌ فِیۡ یَوۡمٍ ذِیۡ مَسۡغَبَۃٍ ﴿ۙ۱۴﴾
Or feeding on a day of severe hunger
یا بھو ک والے دن کو کھانا کھلانا ۔
اَوۡ اِطۡعٰمٌ فِیۡ یَوۡمٍ ذِیۡ مَسۡغَبَۃٍ ﴿ۙ۱۴﴾
Or feeding on a day of severe hunger
یا بھو ک والے دن کو کھانا کھلانا ۔
|
اَوۡ
یا
|
اِطۡعٰمٌ
کھانا کھلانا
|
فِیۡ یَوۡمٍ
ایک دن میں
|
ذِیۡ مَسۡغَبَۃٍ
بھوک والے
|
|
اَوۡ اِطۡعٰمٌ
یا کھانا کھلانا
|
فِیۡ یَوۡمٍ
دن میں
|
ذِیۡ مَسۡغَبَۃٍ
بھوک والے
|
Or, feeding, in a day of privation,
یا کھانا کھلانا ہے فاقہ کے دن میں
یا بھوک والے دن ( یعنی قحط و اَفلاس کے دور میں غریبوں اور محروم المعیشت لوگوں کو ) کھانا کھلانا ہے ( یعنی ان کے معاشی تعطل اور ابتلاء کو ختم کرنے کی جدّ و جہد کرنا ہے )