Surat us Shams
Surah: 91
Verse: 12
سورة الشمس
اِذِ انۡۢبَعَثَ اَشۡقٰہَا ﴿۪ۙ۱۲﴾
When the most wretched of them was sent forth.
جب ان میں کا بڑا بد بخت اٹھ کھڑا ہوا ۔
اِذِ انۡۢبَعَثَ اَشۡقٰہَا ﴿۪ۙ۱۲﴾
When the most wretched of them was sent forth.
جب ان میں کا بڑا بد بخت اٹھ کھڑا ہوا ۔
When the most wretched of them was sent forth.
جب ان میں کا بڑا بد بخت اٹھ کھڑا ہوا ۔
when rose up the one who was most wretched of them.
جس اٹھ کھڑا ہوا ان میں کا بڑا بدبخت
when their arch-criminal rose up in rage.
جب اس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا
جب ان میں سے سب سے بدبخت (آدمی اونٹنی کو مار ڈالنے کے لئے) اٹھ کھڑا ہوا
What time the greatest wretch of them rose up.
جب کہ اس (قوم) کا سب سے بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا ۔
(اور یہ اس زمانہ کا قصہ ہے) جب کہ اس قوم میں جو سب سے زیادہ بدبخت تھا وہ (اونٹنی کے قتل کرنے کے لیے) اٹھ کھڑا ہوا۔