Surat us Shams

Surah: 91

Verse: 13

سورة الشمس

فَقَالَ لَہُمۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ نَاقَۃَ اللّٰہِ وَ سُقۡیٰہَا ﴿ؕ۱۳﴾

And the messenger of Allah [Salih] said to them, "[Do not harm] the she-camel of Allah or [prevent her from] her drink."

انہیں اللہ کے ر سول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالٰی کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی ( حفاظت کرو )

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَقَالَ
تو کہا
لَہُمۡ
انہیں
رَسُوۡلُ اللّٰہِ
اللہ کے رسول نے
نَاقَۃَ
اونٹنی ہے
اللّٰہِ
اللہ کی
وَسُقۡیٰہَا
اور پانی پلانا ہے اسے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَقَالَ
تو کہا 
لَہُمۡ
ان کے لیے 
رَسُوۡلُ
رسول نے (صالح)
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے 
نَاقَۃَ
اونٹنی 
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی 
وَسُقۡیٰہَا
اور اس کی پینے کی باری کا (خیال کرو)
Translated by

Juna Garhi

And the messenger of Allah [Salih] said to them, "[Do not harm] the she-camel of Allah or [prevent her from] her drink."

انہیں اللہ کے ر سول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالٰی کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی ( حفاظت کرو )

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تو اللہ کے رسول نے انہیں کہا : اللہ کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری (کے معاملہ میں بچو)

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تواﷲ کے رسول(صالح) نے اُن سے کہہ دیاتھا اﷲ تعالیٰ کی اُونٹنی اور اُس کی پینے کی باری کا خیال کرو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, the Messenger of Allah said to them, |"Be careful of Allah&s she-camel and her right to drink.|"

پھر کہا ان کو اللہ کے رسول نے خبر دار رہو اللہ کی اونٹنی سے اور اس کی پانی پینے کی باری سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو اللہ کے رسول نے ان سے کہا کہ (خبردار ! ) یہ اللہ کی اونٹنی ہے اور یہ اس کے پانی پینے کا دن ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then Allah's Messenger warned them: “Hands off the she-camel and her drink!”

تو اللہ کے رسول نے ان لوگوں سے کہا کہ خبردار ، اللہ کی اونٹنی کو ﴿ہاتھ نہ لگانا﴾ اور اس کے پانی پینے

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تو اللہ کے پیغمبر نے ان سے کہا کہ : خبردار ! اللہ کی اونٹنی کا اور اس کے پانی پینے کا پورا خیال رکھنا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر اللہ کے پیغمبر صالح نے ان سے کہا اللہ کی وطنی کو چھوڑ دو اس کو مت ستائو اور اس کو اپنی باری میں 19 پانی پینے دو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو اللہ کے رسول (صالح علیہ السلام) نے ان سے اللہ کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری (کی حفاظت) کے بارے کہا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر (جب کہ) رسول قوم کے لوگوں سے کہہ چکے تھے کہ (دیکھو) یہ اونٹنی اور اس کا پانی پینا ایک نشان ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then the apostle of Allah said Unto them: beware of the she-camel of Allah and her drink.

اور ان لوگوں سے اللہ کے رسول نے کہا کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے سے خبردار رہنا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو اللہ کے رسول نے ان کو آگاہ کیا کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری سے خبردار!

Translated by

Mufti Naeem

پس ان کو اللہ کے رسول ( ہود علیہا لسلام ) نے فرمایا تھا: خبردار ( یہ ) اللہ کی اونٹنی ( ہے ) اور اس کی پانی کی باری ( کا خیال رکھنا )

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو اللہ کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے خبردار رہو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو کہہ دیا تھا ان سے اللہ کے رسول نے کہ (خیال رکھنا اور) بچ کر رہنا اللہ کی اونٹی اور اس کے پانی پینے کی باری سے

Translated by

Noor ul Amin

توان سے اللہ کے رسول ( یعنی صالح ) نے انہیں کہاتم لوگ اللہ کی اونٹنی کو نہ چھیڑو اور پانی پینے کی باری سے اسے نہ روکو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱۳ ) تو ان سے اللہ کے رسول ( ف۱۱ ) نے فرمایا اللہ کے ناقہ ( ف۱۲ ) اور اس کی پینے کی باری سے بچو ( ف۱۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ان سے اﷲ کے رسول نے فرمایا: اﷲ کی ( اس ) اونٹنی اور اس کو پانی پلانے ( کے دن ) کی حفاظت کرنا

Translated by

Hussain Najfi

تو اللہ کے رسول ( ع ) ( صالح ( ع ) ) نے ان لوگوں سے کہا کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے سے خبر دار رہنا ( اس کا خیال رکھنا ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But the Messenger of Allah said to them: "It is a She-camel of Allah! And (bar her not from) having her drink!"

Translated by

Muhammad Sarwar

The Messenger of God told them, "This is a she-camel, belonging to God. Do not deprive her of her share of water".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But the Messenger of Allah said to them: "Be cautious! That is the she-camel of Allah! (Do not harm it) and (bar it not from having) its drink!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So Allah's apostle said to them (Leave alone) Allah's she-camel, and (give) her (to) drink.

Translated by

William Pickthall

And the messenger of Allah said: It is the she-camel of Allah, so let her drink!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तो अल्लाह के रसूल ने उन से कहा, "सावधान, अल्लाह की ऊँटनी और उस के पिलाने (की बारी) से।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تو ان لوگوں سے اللہ کے پیغمبر (صالح (علیہ السلام) نے فرمایا کہ اللہ کی (اس) اونٹنی سے اور اس کے پانی پینے سے خبردار رہنا۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ کے رسول نے ان لوگوں سے کہا کہ خبردار ” اللہ “ کی اونٹنی کو ہاتھ نہ لگانا اور اس کے پانی پینے میں رکاوٹ نہ ڈالنا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تو اللہ کے رسول نے ان لوگوں سے کہا کہ خبردار ، اللہ کی اونٹنی کو (ہاتھ نہ لگانا) اور اس کے پانی پینے (میں مانع نہ ہونا)

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو ان سے اللہ کے رسول نے فرمایا کہ اونٹنی سے اور اس کے پینے سے خبردار رہنا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر کہا ان کو اللہ کے رسول نے خبردار رہو اللہ کی اونٹنی سے اور اس کی پانی پینے کی باری سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس پر اللہ کے پیغمبر نے قوم کے لوگوں سے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی اونٹنی سے اور اس کے پانی کی باری سے خبردار رہنا۔