Surat us Shams
Surah: 91
Verse: 5
سورة الشمس
وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰہَا ۪ۙ﴿۵﴾
And [by] the sky and He who constructed it
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی ۔
وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰہَا ۪ۙ﴿۵﴾
And [by] the sky and He who constructed it
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی ۔
And [by] the sky and He who constructed it
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی ۔
] and by the sky, and the One who built it,
اور آسمان کی اور جیسا کہ اس کو بنایا
and by the sky and by Him Who made it;
اور آسمان کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے قائم3 کیا ،
یا زمین کو آسمان کے کناروں کو اور آسمان کی قسم اور اس کی جس نے اس کو بنایا، 14 یا اس کے بنانے کی
By the heaven and Him Who builded it,
اور آسمان کی اور اس کی جس نے اسے بنایا
اور آسمان کی قَسم اور اس ( قوت ) کی قَسم جس نے اسے ( اذنِ الٰہی سے ایک وسیع کائنات کی شکل میں ) تعمیر کیا
اور (قسم ہے) آسمان کی اور اس (ذات کی) جس نے اسکو بنایا۔ (10)