Surat ul Lail

Surah: 92

Verse: 13

سورة الليل

وَ اِنَّ لَنَا لَلۡاٰخِرَۃَ وَ الۡاُوۡلٰی ﴿۱۳﴾

And indeed, to Us belongs the Hereafter and the first [life].

اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنَّ
اور بےشک
لَنَا
ہماری ہی اختیا ر میں ہے
لَلۡاٰخِرَۃَ
یقیناً آخرت
وَالۡاُوۡلٰی
اور پہلی(دنیا)
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنَّ لَنَا
اور یقیناً ہمارے اختیار میں ہے 
لَلۡاٰخِرَۃَ
یقیناً آخرت 
وَالۡاُوۡلٰی
اور دنیا 
Translated by

Juna Garhi

And indeed, to Us belongs the Hereafter and the first [life].

اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور آخرت اور دنیا (دونوں کے) ہم ہی مالک ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریقیناًآخرت اور دنیا ہمارے اختیار میں ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] and in Our control is the Hereafter and the worldly life.

اور ہمارے ہاتھ میں ہے آخرت اور دنیا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہمارے ہی لیے ہے اختیار آخرت کا بھی اور دنیا کا بھی۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and to Us belong the Next Life and the present.

اور درحقیقت آخرت اور دنیا ، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں8 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یہ بھی سچ ہے کہ آخرت اور دنیا دونوں ہمارے قبضے میں ہیں ۔ ( ٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور آخرت اور دنیا دونوں ہماری ہی ہیں 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور بیشک آخرت اور دنیا ہماری ہی چیزیں ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بیشک دنیا اور آخرت ہمارے اختیار (قبضہ) میں ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And verify Ours is both the Hereafter and the life present.

اور بیشک ہمارے قبضہ میں ہے آخرت اور دنیا بھی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک ہمارے ہی اختیار میں ہے آخرت بھی اور دنیا بھی ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہمارے ہی اختیار میں ہے البتہ آخرت اور دنیا ( کا تمام نظام )

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آخرت اور دنیا ہماری ہی چیز ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یقینا ہمار ہی لئے (اور ہمارے ہی قبضہ قدرت میں) ہے آخرت بھی اور اس سے پہلے کی یہ دنیا بھی

Translated by

Noor ul Amin

اورآخرت اور دنیاکے مالک ہم ہی ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱۳ ) اور بیشک آخرت اور دنیا دونوں کے ہمیں مالک ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم ہی آخرت اور دنیا کے مالک ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور بےشک آخرت اور دنیا ہمارے ہی قبضہ میں ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And verily unto Us (belong) the End and the Beginning.

Translated by

Muhammad Sarwar

and to Us belong the hereafter and the worldly life.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And truly, unto Us (belong) the last (Hereafter) and the first (this world).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And most surely Ours is the hereafter and the former.

Translated by

William Pickthall

And lo! unto Us belong the latter portion and the former.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वास्तव में हमारे अधिकार में है आख़िरत और दुनिया भी

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (جیسا راہ کوئی شخص اختیار کرے گا ویسا ہی ثمرہ اس کو دیں گے کیونکہ ہمارے ہی قبضہ میں ہے آخرت اور دنیا۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور بلاشبہ آخرت اور دنیا کے ہم ہی مالک ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور درحقیقت آخرت اور دنیا ، دونوں کے ہم مالک ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہمارے ہی قبضہ میں ہے آخرت اور دنیا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہمارے ہاتھ میں ہے آخرت اور دنیا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہمارے ہی قبضہ میں ہے وہ عالم اور یہ الم یعنی آخرت اور دنیا۔