Surat ul Lail

Surah: 92

Verse: 3

سورة الليل

وَ مَا خَلَقَ الذَّکَرَ وَ الۡاُنۡثٰۤی ۙ﴿۳﴾

And [by] He who created the male and female,

اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر و مادہ کو پیدا کیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَا
اور اس کی
خَلَقَ
جس نے پیدا کیا
الذَّکَرَ
نر
وَالۡاُنۡثٰۤی
اور مادہ کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَا
اور اس (ذات )کی 
خَلَقَ
جس نے پیدا کیا 
الذَّکَرَ
نر
وَالۡاُنۡثٰۤی
اور مادہ
Translated by

Juna Garhi

And [by] He who created the male and female,

اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر و مادہ کو پیدا کیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ پیدا کیے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اُس ذات کی جس نے نراورمادہ پیداکیا!

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and by the One who created the male and the female,

اور اس کی جو اس نے پیدا کئے نر اور مادہ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور (قسم ہے) اس کی جو اس نے پیدا کیے نر اور مادہ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and by Him Who created the male and the female:

اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اس خدا کی قسم جس سے نر اور مادہ بنائے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اس ذات کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اس کی قسم کہ جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

By Him Who hath created the male and the female,

اور اس کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور شاہد ہے نر ومادہ کی آفرینش!

Translated by

Mufti Naeem

اور ( قسم ہے ) اس ذات کی جس نے مذکر اور مؤنث کو پیدا فرمایا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس ذات کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کئے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اس ذات کی جس نے پیدا فرمایا نر اور مادہ کو

Translated by

Noor ul Amin

اوراس ذات کی جس نے نراور مادہ پیداکئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۳ ) اور اس ( ف٤ ) کی جس نے نر و مادہ بنائے ( ف۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اس ذات کی ( قَسم ) جس نے ( ہر چیز میں ) نر اور مادہ کو پیدا فرمایا

Translated by

Hussain Najfi

اور اس ذات کی قَسم جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

By (the mystery of) the creation of male and female;-

Translated by

Muhammad Sarwar

and by that (Power) which created the male and female,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

By Him Who created male and female.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And the creating of the male and the female,

Translated by

William Pickthall

And Him Who hath created male and female,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और नर और मादा का पैदा करना,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور قسم ہے اس (ذات) کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اس ذات کی جس نے نَر اور مادہ پیدا کیا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ کی تخلیق کی قسم ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور قسم ہے اس کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اس کی جو اس نے پیدا کئے نر اور مادہ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اس ذات کی قسم جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا۔