Surat ul Lail
Surah: 92
Verse: 7
سورة الليل
فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡیُسۡرٰی ؕ﴿۷﴾
We will ease him toward ease.
تو ہم بھی اسکو آسان راستے کی سہولت دیں گے ۔
فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡیُسۡرٰی ؕ﴿۷﴾
We will ease him toward ease.
تو ہم بھی اسکو آسان راستے کی سہولت دیں گے ۔
|
فَسَنُیَسِّرُہٗ
پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اسے
|
لِلۡیُسۡرٰی
آسان(راستے)کی
|
|
فَسَنُیَسِّرُہٗ
تو جلد ہم اس کو سہولت دیں گے
|
لِلۡیُسۡرٰی
آسان راستے کے لیے
|
We will facilitate for him the way to extreme ease (i.e. the comforts of Paradise).
تو اس کو ہم سہج سہج پہنچا دیں گے آسانی میں
We shall facilitate for him the Way to Bliss.
اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت3 دیں گے ۔
تو ہم اس کو آرام کی منزل تک پہنچنے کی تیاری کرا دیں گے ۔ ( ٣ )
تو ہم اس کو آسانی سے اس کام میں لگا دیں گے 5 جس سے اس کو آرام ملے 6
Unto him therefore We shall indeed make easy the path to ease.
سو ہم اس کے لئے راحت کی چیز آسان کردیں گے ۔
تو اس کے لیے ہم ضرور آسانی مہیا کردیں گے اس بڑے (اور عظیم الشان) آسان راستے کی
تو ہم عنقریب اسے آسانی ( یعنی رضائے الٰہی ) کے لئے سہولت فراہم کر دیں گے
हम उस सहज ढंग से उस चीज का पात्र बना देंगे, जो सहज और मृदुल (सुख-साध्य) है