Surat uz Dhuha
Surah: 93
Verse: 11
سورة الضحى
وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿۱۱﴾٪ 18
But as for the favor of your Lord, report [it].
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا رہ ۔
وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿۱۱﴾٪ 18
But as for the favor of your Lord, report [it].
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا رہ ۔
|
وَاَمَّا
اور لیکن
|
بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ
اپنے رب کی نعمت
|
فَحَدِّثۡ
پس بیان کیجیے
|
|
وَاَمَّا
اور لیکن
|
بِنِعۡمَۃِ
نعمت کو
|
رَبِّکَ
تمہارے رب کی
|
فَحَدِّثۡ
تو آپ بیان کیا کر و
|
But as for the favor of your Lord, report [it].
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا رہ ۔
اور آپ پر آپ کے پروردگار نے جو انعام کیا ہے اسے بیان کیا کیجیے۔
And about the bounty of your Lord, do talk.
اور جو احسان ہے تیرے رب کا سو بیان کر۔
and proclaim the bounty of your Lord.
اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو11 ۔ ؏١
اور جو تمہارے پروردگار کی نعمت ہے اس کا تذکرہ کرتے رہنا ۔
And as to the favour of thine Lord discourse thou thereof.
اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا تذکرہ بھی کرتے رہا کیجئے ۔
اور اپنے رب کے انعامات (مذکورہ) کا تذکرہ کرتے رہا کیجیے (یعنی زبان سے قولی شکر بھی کیجیئے) ۔