Surat us Sharah
Surah: 94
Verse: 1
سورة الشرح
اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَکَ صَدۡرَکَ ۙ﴿۱﴾
Did We not expand for you, [O Muhammad], your breast?
کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا ۔
اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَکَ صَدۡرَکَ ۙ﴿۱﴾
Did We not expand for you, [O Muhammad], your breast?
کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا ۔
|
اَلَمۡ
کیا نہیں
|
نَشۡرَحۡ
ہم نے کھول دیا
|
لَکَ
آپ کے لیے
|
صَدۡرَکَ
سینہ آپ کا
|
|
اَلَمۡ
کیا نہیں
|
نَشۡرَحۡ
ہم نے کھول دیا
|
لَکَ
آپ کے لیے
|
صَدۡرَکَ
سینہ آپ کا
|
Did We not expand for you, [O Muhammad], your breast?
کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا ۔
Did We not cause your bosom to be wide open for your benefit?
کیا ہم نے نہیں کھول دیا تیرا سینہ
کیا ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سینے کو کھول نہیں دیا ؟
(O Prophet), Did We not lay open your breast
﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا1؟
۔ ( اے پیغمبر ) کیا ہم نے تمہاری خاطر تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
Have We not opened forth for thee thy breast?
کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ کشادہ نہیں کردیا ہے ۔
۔ ( اے محبوب ﷺ ) کیا ہم نے آپ کے لیے آپ کے سینہ ( مبارک ) کو کشادہ نہیں فرمادیا
اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) کیا ہم نے تیرا سینہ کھول نہیں دیا ؟ (بیشک کھول دیا ہے ) ۔
کیا ہم نے کھول نہیں دیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لئے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سینے کو ؟
کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ ( انوارِ علم و حکمت اور معرفت کے لئے ) کشادہ نہیں فرما دیا
کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ (علم و حلم سے) کشادہ نہیں کردیا۔ (5)